السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2243. -- باب: بيع اللحم بالحيوان
-- باب: گوشت کی زندہ جانور کے عوض بیع کا بیان۔
حدیث نمبر: 10569
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، قَالَ: سَمِعْتُ يَحْيَى بْنَ مَنْصُورٍ الْقَاضِي، يَقُولُ: سَمِعْتُ أَبَا بَكْرٍ مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ يَعْنِي ابْنَ خُزَيْمَةَ وَسُئِلَ عَنْ بَيْعِ مَسْلُوخٍ بِشَاةٍ، فَقَالَ: حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ حَفْصٍ السُّلَمِيُّ، قَالَ: حَدَّثَنِي أَبِي قَالَ: حَدَّثَنِي إِبْرَاهِيمُ بْنُ طَهْمَانَ، عَنِ الْحَجَّاجِ بْنِ الْحَجَّاجِ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنِ الْحَسَنِ، عَنْ سَمُرَةَ" أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَى أَنْ تُبَاعَ الشَّاةُ بِاللَّحْمِ" هَذَا إِسْنَادٌ صَحِيحٌ، وَمَنْ أَثْبَتَ سَمَاعَ الْحَسَنِ الْبَصْرِيِّ مِنْ سَمُرَةَ بْنِ جُنْدُبٍ عَدَّهُ مَوْصُولًا، وَمَنْ لَمْ يُثْبِتْهُ فَهُوَ مُرْسَلٌ جَيِّدٌ يُضَمُّ إِلَى مُرْسَلِ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ وَالْقَاسِمِ بْنِ أَبِي بَزَّةَ وَقَوْلِ أَبِي بَكْرٍ الصِّدِّيقِ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ.
سیدنا سمرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ”بکری کو گوشت کے بدلے فروخت کرنے“ سے منع فرمایا ہے۔
یہ سند صحیح ہے، اور جو حسن بصری کا سیدنا سمرہ بن جندب رضی اللہ عنہ سے سماع ثابت مانتا ہے وہ اسے موصول شمار کرتا ہے، اور جو اسے ثابت نہیں مانتا تو یہ عمدہ مرسل ہے جو سعید بن مسیب اور قاسم بن ابی بزہ کی مرسل روایات اور سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کے قول کے ساتھ ملائی جاتی ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب البيوع/حدیث: 10569]

تخریج الحدیث: «حسن لغيره۔ اخرجه الحاكم 2/ 41»
الحكم على الحديث: حسن لغيره
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 10569 in Urdu