السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2243. -- باب: بيع اللحم بالحيوان
-- باب: گوشت کی زندہ جانور کے عوض بیع کا بیان۔
حدیث نمبر: 10570
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، ثنا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ، أنا الرَّبِيعُ بْنُ سُلَيْمَانَ، أنا الشَّافِعِيُّ، أنا مَالِكٌ، عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ" أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَى عَنْ بَيْعِ اللَّحْمِ بِالْحَيَوَانِ" هَذَا هُوَ الصَّحِيحُ، وَرَوَاهُ يَزِيدُ بْنُ مَرْوَانَ الْخَلَّالُ، عَنْ مَالِكٍ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ سَهْلِ بْنِ سَعْدٍ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَغَلَطَ فِيهِ.
سعید بن مسیب رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ”گوشت کو حیوان کے بدلے خریدنے سے منع فرمایا ہے“۔
یہی صحیح ہے، اور یزید بن مروان خلال نے اسے مالک سے، انہوں نے زہری سے، انہوں نے سہل بن سعد سے، انہوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کیا ہے اور اس میں غلطی کی ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب البيوع/حدیث: 10570]

تخریج الحدیث: «حسن لغيره۔ اخرجه مالك 1335۔ الحاكم 2/141»
الحكم على الحديث: حسن لغيره
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 10570 in Urdu