السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2243. -- باب: بيع اللحم بالحيوان
-- باب: گوشت کی زندہ جانور کے عوض بیع کا بیان۔
حدیث نمبر: 10574
أَخْبَرَنَا أَبُو أَحْمَدَ الْمِهْرَجَانِيُّ، أنا أَبُو بَكْرٍ مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ الْمُزَكِّي ح وَأَخْبَرَنَا أَبُو نَصْرٍ عُمَرُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ عُمَرَ بْنِ قَتَادَةَ، أنا أَبُو عَمْرٍو إِسْمَاعِيلُ بْنُ نُجَيْدٍ السُّلَمِيُّ قَالَا: ثنا مُحَمَّدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الْبُوشَنْجِيُّ، ثنا ابْنُ بُكَيْرٍ، ثنا مَالِكٌ، عَنْ أَبِي الزِّنَادِ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ أَنَّهُ كَانَ يَقُولُ:" نُهِيَ عَنْ بَيْعِ الْحَيَوَانِ بِاللَّحْمِ" قَالَ أَبُو الزِّنَادِ: وَكَانَ مَنْ أَدْرَكْتُ مِنَ النَّاسِ يَنْهَوْنَ عَنْ بَيْعِ الْحَيَوَانِ بِاللَّحْمِ، قَالَ أَبُو الزِّنَادِ: وَكَانَ ذَلِكَ يُكْتَبُ فِي عُهُودِ الْعُمَّالِ فِي زَمَانِ أَبَانَ بْنِ عُثْمَانَ، وَهِشَامِ بْنِ إِسْمَاعِيلَ يَنْهَوْنَ عَنْهُ.
ابوالزناد رحمہ اللہ، حضرت سعید بن مسیب رحمہ اللہ سے نقل فرماتے ہیں کہ ”حیوان کی بیع گوشت کے بدلے کرنے سے منع کیا گیا ہے۔“
ابوالزناد رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ میں نے جن لوگوں کو پایا وہ حیوان کے بدلے گوشت کی بیع سے منع فرماتے تھے۔ ابوالزناد رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ ابان بن عثمان اور ہشام بن اسماعیل کے زمانے میں عمال کے عہد ناموں میں یہ تحریر ہوتا تھا کہ وہ اس سے منع کرتے تھے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب البيوع/حدیث: 10574]

تخریج الحدیث: «صحيح»
الحكم على الحديث: صحيح
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 10574 in Urdu