السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2243. -- باب: بيع اللحم بالحيوان
-- باب: گوشت کی زندہ جانور کے عوض بیع کا بیان۔
حدیث نمبر: 10575
قَالَ: وَحَدَّثَنَا مَالِكٌ، عَنْ دَاوُدَ بْنِ الْحُصَيْنِ أَنَّهُ سَمِعَ سَعِيدَ بْنَ الْمُسَيِّبِ، يَقُولُ:" كَانَ مِنْ مَيْسِرِ أَهْلِ الْجَاهِلِيَّةِ بَيْعُ اللَّحْمِ بِالشَّاةِ وَالشَّاتَيْنِ".
(١٠٥٧٥) (الف) ابو الزناد کہتے ہیں کہ میں نے لوگوں کو پایا کہ وہ حیوان کے بدلے گوشت کی بیع سے منع فرماتے تھے۔ ابو الزناد کہتے ہیں کہ عمال کے وعدوں میں یہ تحریر ہوتا تھا۔ ہشام بن اسماعیل اس سے منع کرتے تھے۔
(ب) داؤد بن حصین نے حضرت سعید بن مسیب (رح) سے سنا کہ گوشت کو ایک بکری یا دو بکریوں کے بدلے خریدنا جاہلیت کا جوا تھا۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب البيوع/حدیث: 10575]
(ب) داؤد بن حصین نے حضرت سعید بن مسیب (رح) سے سنا کہ گوشت کو ایک بکری یا دو بکریوں کے بدلے خریدنا جاہلیت کا جوا تھا۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب البيوع/حدیث: 10575]
تخریج الحدیث: «صحيح»
الحكم على الحديث: صحيح
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 10575 in Urdu