🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
السنن الكبرى للبيهقي میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
2248. -- باب: ما يذكر في بيع الحنطة في سنبلها
-- باب: گندم کو اس کی بالی کے اندر رہتے ہوئے فروخت کرنے کے متعلق جو ذکر کیا گیا ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 10611
أَخْبَرَنَا أَبُو سَعِيدِ بْنُ أَبِي عَمْرٍو، ثنا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ، أنا ⦗٤٩٤⦘ الرَّبِيعُ بْنُ سُلَيْمَانَ، قَالَ: قُلْنَا لِلشَّافِعِيِّ: إِنَّ عَلِيَّ بْنَ مَعْبَدٍ أَخْبَرَنَا بِإِسْنَادٍ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ أَجَازَ بَيْعَ الْقَمْحِ فِي سُنْبُلِهِ إِذَا ابْيَضَّ، فَقَالَ:" أَمَّا هُوَ فَغَرَرٌ؛ لِأَنَّهُ مَحُولٌ دُونَهُ لَا يُرَى"، فَإِنْ ثَبَتَ الْخَبَرُ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قُلْنَا بِهِ، وَكَانَ هَذَا خَاصًّا مُسْتَخْرَجًا مِنْ عَامٍّ؛ لِأَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَى عَنْ بَيْعِ الْغَرَرِ وَأَجَازَ هَذَا.
ربیع بن سلیمان کہتے ہیں: ہم نے امام شافعی رحمہ اللہ سے کہا کہ علی بن معبد رحمہ اللہ اپنی سند سے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے گندم کو بالیوں میں فروخت کرنے کی اجازت دی جب بالیاں سفید ہو جائیں، تو امام شافعی رحمہ اللہ نے فرمایا: ”رہی یہ (بیع) تو یہ دھوکا ہے، کیونکہ اس (دانے) کے آگے رکاوٹ ہے، وہ دکھائی نہیں دیتا۔ اگر یہ حدیث نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے ثابت ہو جائے تو ہم اسی کے قائل ہوں گے، اور یہ خاص ہوگا جو عام سے نکالا گیا ہے، کیونکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے دھوکے کی بیع سے منع کیا ہے اور اس کی اجازت دی ہے۔“ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب البيوع/حدیث: 10611]
تخریج الحدیث: «صحيح۔ ذكر الشافعي في الام 3/81»

الحكم على الحديث: صحيح

Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 10611 in Urdu