السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2248. -- باب: ما يذكر في بيع الحنطة في سنبلها
-- باب: گندم کو اس کی بالی کے اندر رہتے ہوئے فروخت کرنے کے متعلق جو ذکر کیا گیا ہے۔
حدیث نمبر: 10613
رَوَاهُ حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، عَنْ حُمَيْدٍ الطَّوِيلِ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ، قَالَ:" نَهَى النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ بَيْعِ الْحَبِّ حَتَّى يَشْتَدَّ، وَعَنْ بَيْعِ الْعِنَبِ حَتَّى يَسْوَدَّ، وَعَنْ بَيْعِ الثَّمَرِ حَتَّى يَزْهُوَ" أَخْبَرَنَاهُ أَبُو الْحَسَنِ عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ الْمُقْرِئُ، أنا الْحَسَنُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ، ثنا يُوسُفُ بْنُ يَعْقُوبَ الْقَاضِي، ثنا أَبُو الْوَلِيدِ الطَّيَالِسِيُّ، ثنا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ فَذَكَرَهُ، وَذِكْرُ الْحَبِّ حَتَّى يَشْتَدَّ، وَالْعِنَبِ حَتَّى يَسْوَدَّ فِي هَذَا الْحَدِيثِ مِمَّا تَفَرَّدَ بِهِ حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، عَنْ حُمَيْدٍ مِنْ بَيْنِ أَصْحَابِ حُمَيْدٍ فَقَدْ رَوَاهُ فِي الثَّمَرِ مَالِكُ بْنُ أَنَسٍ، وَإِسْمَاعِيلُ بْنُ جَعْفَرٍ، ⦗٤٩٥⦘ وَهُشَيْمُ بْنُ بَشِيرٍ، وَعَبْدُ اللهِ بْنُ الْمُبَارَكِ وَجَمَاعَةٌ يَكْثُرُ تِعْدَادُهُمْ، عَنْ حُمَيْدٍ، عَنْ أَنَسٍ دُونَ ذَلِكَ، وَاخْتُلِفَ عَلَى حَمَّادٍ فِي لَفْظِهِ فَرَوَاهُ عَنْهُ عَفَّانُ بْنُ مُسْلِمٍ، وَأَبُو الْوَلِيدِ، وَحَبَّانُ بْنُ هِلَالٍ وَغَيْرُهُمْ عَلَى مَا مَضَى ذِكْرُهُ.
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ”دانے کے سخت ہونے، انگور کے سیاہ ہونے اور پھلوں کے پکنے سے پہلے فروخت کرنے سے منع فرمایا ہے۔“
نوٹ: دانہ سخت ہو جائے اور انگور سیاہ، یہ الفاظ صرف حماد بن سلمہ اپنے استاد حمید سے روایت کرتے ہیں، لیکن باقی حمید سے عن انس بیان کرتے ہیں جس میں یہ تذکرہ نہیں ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب البيوع/حدیث: 10613]
نوٹ: دانہ سخت ہو جائے اور انگور سیاہ، یہ الفاظ صرف حماد بن سلمہ اپنے استاد حمید سے روایت کرتے ہیں، لیکن باقی حمید سے عن انس بیان کرتے ہیں جس میں یہ تذکرہ نہیں ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب البيوع/حدیث: 10613]
تخریج الحدیث: «صحيح۔ تقدم برقم 10598»
الحكم على الحديث: صحيح
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 10613 in Urdu