السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2255. -- باب: تفسير العرايا
-- باب: بیعِ عرایا کی تفسیر کا بیان۔
حدیث نمبر: 10664
أَخْبَرَنَا أَبُو عَلِيٍّ الرُّوذْبَارِيُّ، أنا مُحَمَّدٌ، أنا أَبُو دَاوُدَ، ثنا هَنَّادُ بْنُ السَّرِيِّ، عَنْ عَبْدَةَ، عَنِ ابْنِ إِسْحَاقَ، قَالَ:" الْعَرَايَا أَنْ يَهَبَ الرَّجُلُ لِلرَّجُلِ النَّخَلَاتِ فَيَشُقَّ عَلَيْهِ أَنْ يَقُومَ عَلَيْهَا فَيَبِيعَهَا بِمِثْلِ خَرْصِهَا".
ابن اسحاق رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ «الْعَرَايَا» یہ ہے کہ آدمی کسی کو کھجوروں کے درخت ہبہ کر دیتا ہے، اس پر مشقت ہوتی ہے کہ ان کی رکھوالی کرے تو ان کو اس کے اندازے کے مطابق فروخت کر دیتا ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب البيوع/حدیث: 10664]
تخریج الحدیث: «صحيح۔ اخرجه ابوداود 3366»
الحكم على الحديث: صحيح
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 10664 in Urdu