السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2277. -- باب: ما جاء في مال العبد
-- باب: غلام کے مال کے متعلق جو وارد ہوا ہے۔
حدیث نمبر: 10764
أَخْبَرَنَا أَبُو سَعِيدِ بْنُ أَبِي عَمْرٍو، وأنا أَبُو عَبْدِ اللهِ الصَّفَّارُ، ثنا أَحْمَدُ بْنُ مَهْدِيٍّ، ثنا ابْنُ أَبِي مَرْيَمَ، أنا اللَّيْثُ، ح وَأَخْبَرَنَا أَبُو زَكَرِيَّا بْنُ أَبِي إِسْحَاقَ الْمُزَكِّي مِنْ أَصْلِ كِتَابِهِ وَفِي فَوَائِدِهِ، أنا أَبُو الْحَسَنِ أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدُوسٍ الْعَنَزِيُّ بِانْتِخَابِ أَبِي عَلِيٍّ الْحَافِظِ، ثنا عُثْمَانُ بْنُ سَعِيدٍ الدَّارِمِيُّ، ثنا عَبْدُ اللهِ بْنُ صَالِحٍ، وَابْنُ أَبِي مَرْيَمَ أَنَّ اللَّيْثَ بْنَ سَعْدٍ حَدَّثَهُمْ، حَدَّثَنِي عُبَيْدُ اللهِ بْنُ أَبِي جَعْفَرٍ، عَنْ بُكَيْرِ بْنِ عَبْدِ اللهِ، عَنْ نَافِعٍ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ عُمَرَ، عَنْ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ قَالَ:" مَنْ أَعْتَقَ عَبْدًا فَمَالُهُ لَهُ إِلَّا أَنْ يَشْتَرِطَ السَّيِّدُ مَالَهُ فَيَكُونَ لَهُ" وَفِي رِوَايَةِ أَبِي سَعِيدٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَالْبَاقِي سَوَاءٌ، وَرَوَاهُ ابْنُ وَهْبٍ، عَنِ ابْنِ لَهِيعَةَ، وَاللَّيْثِ بْنِ سَعْدٍ وَقَالَ فِي لَفْظِهِ:" مَنْ أَعْتَقَ عَبْدًا وَلَهُ مَالٌ، فَمَالُ الْعَبْدِ لَهُ إِلَّا أَنْ يَشْتَرِطَ السَّيِّدُ" وَهَذَا بِخِلَافِ رِوَايَةِ الْجَمَاعَةِ، عَنْ نَافِعٍ، فَقَدْ رَوَاهُ الْحُفَّاظُ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، عَنْ عُمَرَ كَمَا تَقَدَّمَ وَرَوَاهُ جَمَاعَةٌ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَمَا رَوَاهُ سَالِمٌ، عَنْ أَبِيهِ.
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جس نے غلام آزاد کیا تو غلام کا مال اسی کا ہے، مگر یہ کہ سید شرط لگائے کہ مال اس کا ہو گا۔“
ابن وہب کی ابن لہیعہ اور لیث بن سعد رحمہ اللہ سے روایت میں الفاظ یہ ہیں: ”جس نے غلام آزاد کیا اس کا مال بھی تھا تو غلام کا مال اس کا ہی ہے، مگر یہ کہ سید شرط کر لے۔“
یہ نافع سے جماعت کی روایت کے خلاف ہے، کیونکہ حفاظ نے اسے نافع عن ابن عمر عن عمر کی سند سے روایت کیا ہے جیسا کہ پیچھے گزرا۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب البيوع/حدیث: 10764]
ابن وہب کی ابن لہیعہ اور لیث بن سعد رحمہ اللہ سے روایت میں الفاظ یہ ہیں: ”جس نے غلام آزاد کیا اس کا مال بھی تھا تو غلام کا مال اس کا ہی ہے، مگر یہ کہ سید شرط کر لے۔“
یہ نافع سے جماعت کی روایت کے خلاف ہے، کیونکہ حفاظ نے اسے نافع عن ابن عمر عن عمر کی سند سے روایت کیا ہے جیسا کہ پیچھے گزرا۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب البيوع/حدیث: 10764]
تخریج الحدیث: «صحيح۔ اخرجه ابن ماجه 2529»
الحكم على الحديث: صحيح
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 10764 in Urdu