السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2314. -- باب: ما جاء في فضل الإقراض
-- باب: قرض دینے کی فضیلت کے بارے میں جو وارد ہوا ہے۔
حدیث نمبر: 10952
أَخْبَرَنَاهُ أَبُو سَعْدٍ الْمَالِينِيُّ، أنا أَبُو أَحْمَدَ بْنُ عَدِيٍّ، ثنا عَلِيُّ بْنُ أَحْمَدَ الْجُرْجَانِيُّ، بِحَلَبَ، ثنا هَاشِمُ بْنُ الْقَاسِمِ، ثنا عِيسَى بْنُ يُونُسَ، عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ يُسَيْرٍ، عَنْ قَيْسِ بْنِ رُومِيٍّ، عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ أُذُنَانَ، عَنْ عَلْقَمَةَ، عَنْ عَبْدِ اللهِ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" مَنْ أَقْرَضَ وَرِقًا مَرَّتَيْنِ كَانَ كَعَدْلِ صَدَقَةٍ مَرَّةً" كَذَا رَوَاهُ سُلَيْمَانُ بْنُ يُسَيْرٍ النَّخَعِيُّ أَبُو الصَّبَّاحِ الْكُوفِيُّ، قَالَ الْبُخَارِيُّ: وَلَيْسَ بِالْقَوِيِّ. وَرَوَاهُ الْحَكَمُ وَأَبُو إِسْحَاقَ وَإِسْرَائِيلُ وَغَيْرُهُمْ، عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ أُذُنَانَ، عَنْ عَلْقَمَةَ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ مَسْعُودٍ مِنْ قَوْلِهِ، وَرَوَاهُ دَلْهَمُ بْنُ صَالِحٍ، عَنْ حُمَيْدِ بْنِ عَبْدِ اللهِ الْكِنْدِيِّ، عَنْ عَلْقَمَةَ، عَنْ عَبْدِ اللهِ، وَرَوَاهُ مَنْصُورٌ عَنْ إِبْرَاهِيمَ عَنْ عَلْقَمَةَ كَانَ يَقُولُ ذَلِكَ، ⦗٥٧٩⦘ وَرُوِيَ ذَلِكَ مِنْ وَجْهٍ آخَرَ عَنِ ابْنِ مَسْعُودٍ مَرْفُوعًا، وَرَفْعُهُ ضَعِيفٌ.
سیدنا عبداللہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جس نے چاندی دو مرتبہ قرض میں دی تو یہ ایک مرتبہ صدقہ کرنے کے برابر ہے“۔
اسے سلیمان بن یسیر نے اسی طرح روایت کیا ہے، امام بخاری فرماتے ہیں: وہ قوی نہیں ہے۔ دوسرے راویوں نے اسے سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کا اپنا قول روایت کیا ہے اور اس کا مرفوع ہونا ضعیف ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب البيوع/حدیث: 10952]
اسے سلیمان بن یسیر نے اسی طرح روایت کیا ہے، امام بخاری فرماتے ہیں: وہ قوی نہیں ہے۔ دوسرے راویوں نے اسے سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کا اپنا قول روایت کیا ہے اور اس کا مرفوع ہونا ضعیف ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب البيوع/حدیث: 10952]
تخریج الحدیث: «منكر۔ اخرجه ابن ماجه 2430»
الحكم على الحديث: منكر
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 10952 in Urdu