السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2357. -- باب: ما جاء في الاحتكار
-- باب: احتکار (ذخیرہ اندوزی) کے متعلق جو وارد ہوا ہے۔
حدیث نمبر: 11151
وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، ثنا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ، ثنا يَحْيَى بْنُ أَبِي طَالِبٍ، ثنا إِسْحَاقُ بْنُ مَنْصُورٍ، ثنا إِسْرَائِيلُ، عَنْ عَلِيِّ بْنِ سَالِمِ بْنِ ثَوْبَانَ، عَنْ عَلِيِّ بْنِ زَيْدِ بْنِ جُدْعَانَ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ، عَنْ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" الْجَالِبُ مَرْزُوقٌ وَالْمُحْتَكِرُ مَلْعُونٌ" تَفَرَّدَ بِهِ عَلِيُّ بْنُ سَالِمٍ، عَنْ عَلِيِّ بْنِ زَيْدٍ، قَالَ الْبُخَارِيُّ: لَا يُتَابَعُ فِي حَدِيثِهِ.
سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”بازار میں چیزیں لا کر بیچنے والا رزق دیا جاتا ہے جبکہ احتکار کرنے والے پر لعنت کی جاتی ہے۔“
اسے علی بن زید سے صرف علی بن سالم نے روایت کیا ہے، امام بخاری رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ان کی حدیث میں ان کی متابعت نہیں کی جاتی۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب البيوع/حدیث: 11151]
اسے علی بن زید سے صرف علی بن سالم نے روایت کیا ہے، امام بخاری رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ان کی حدیث میں ان کی متابعت نہیں کی جاتی۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب البيوع/حدیث: 11151]
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 11151 in Urdu