السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2389. -- باب: البلوغ بالسن
-- باب: عمر کے لحاظ سے بالغ ہونے کا بیان۔
حدیث نمبر: 11299
وَرَوَاهُ ابْنُ جُرَيْجٍ عَنْ عُبَيْدِ اللهِ بْنِ عُمَرَ، وَزَادَ فِيهِ عِنْدَ قَوْلِهِ: فَلَمْ يُجِزْنِي: وَلَمْ يَرَنِي بَلَغْتُ، وَأَخْبَرَنِيهِ الشَّرِيفُ أَبُو الْفَتْحِ الْإِمَامُ الْعُمَرِيُّ، أنبأ أَبُو مُحَمَّدٍ عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ أَبِي شُرَيْحٍ، ثنا أَبُو مُحَمَّدٍ يَحْيَى بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ صَاعِدٍ، ثنا عَلِيُّ بْنُ مُسْلِمٍ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ بَكْرٍ الْبُرْسَانِيُّ، ثنا ابْنُ جُرَيْجٍ، فَذَكَرَهُ بِزِيَادَتِهِ وَمَعْنَاهُ، إِلَّا أَنَّهُ لَمْ يَذْكُرْ: فِي الْعِيَالِ. قَالَ ابْنُ صَاعِدٍ: فِي هَذَا الْحَدِيثِ حَرْفٌ غَرِيبٌ، وَهُوَ قَوْلُهُ: وَلَمْ يَرَنِي بَلَغْتُ.
ابن جریج نے یہ حدیث عبیداللہ بن عمر سے روایت کی ہے اور اس میں ”آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے اجازت نہیں دی“ کے بعد یہ اضافہ کیا ہے: ”اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے بالغ نہیں سمجھا۔“ باقی مذکورہ حدیث کی طرح ہے، اس میں صرف عیال کے الفاظ نہیں ہیں۔
ابن صاعد کہتے ہیں: اس حدیث میں ایک غریب لفظ ہے اور وہ ان کا یہ قول ہے: ”اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے بالغ نہیں سمجھا۔“ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الحجر/حدیث: 11299]
ابن صاعد کہتے ہیں: اس حدیث میں ایک غریب لفظ ہے اور وہ ان کا یہ قول ہے: ”اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے بالغ نہیں سمجھا۔“ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الحجر/حدیث: 11299]
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 11299 in Urdu