السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2436. -- باب: من بنى أو غرس في أرض غيره
-- باب: جس شخص نے کسی دوسرے کی زمین میں عمارت بنائی یا پودا لگایا۔
حدیث نمبر: 11491
قَالَ: وَحَدَّثَنَا قَيْسٌ، عَنْ جَابِرٍ، عَنِ الْقَاسِمِ، عَنْ شُرَيْحٍ مِثْلَ قَوْلِ عَبْدِ اللهِ بْنِ مَسْعُودٍ. وَقَدْ رُوِيَ فِيهِ حَدِيثٌ مَرْفُوعٌ وَلَا يَثْبُتُ.
قاضی شریح رحمہ اللہ سے سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کے قول کی طرح منقول ہے۔
اس بارے میں ایک مرفوع حدیث بھی روایت کی گئی ہے لیکن وہ ثابت نہیں ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب العارية/حدیث: 11491]
اس بارے میں ایک مرفوع حدیث بھی روایت کی گئی ہے لیکن وہ ثابت نہیں ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب العارية/حدیث: 11491]
تخریج الحدیث: «ضعيف»
الحكم على الحديث: ضعيف
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 11491 in Urdu