السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2436. -- باب: من بنى أو غرس في أرض غيره
-- باب: جس شخص نے کسی دوسرے کی زمین میں عمارت بنائی یا پودا لگایا۔
حدیث نمبر: 11492
أَخْبَرَنَاهُ أَبُو سَعْدٍ الْمَالِينِيُّ، أنبأ أَبُو أَحْمَدَ بْنُ عَدِيٍّ، ثنا مَيْمُونُ بْنُ مُسْلِمٍ، ثنا كَثِيرُ بْنُ أَبِي صَابِرٍ، ثنا عَطَاءُ بْنُ مُسْلِمٍ الْخَفَّافُ، عَنْ عُمَرَ بْنِ قَيْسٍ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ عُرْوَةَ، عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهَا قَالَتْ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" مَنْ بَنَى فِي رِبَاعِ قَوْمٍ بِإِذْنِهِمْ فَلَهُ الْقِيمَةُ، وَمَنْ بَنَى بِغَيْرِ إِذْنِهِمْ فَلَهُ النَّقْضُ" عُمَرُ بْنُ قَيْسٍ الْمَكِّيُّ ضَعِيفٌ لَا يُحْتَجُّ بِهِ، وَمَنْ دُونَهُ أَيْضًا ضَعِيفٌ.
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جس نے کسی قوم کی زمین میں عمارت بنائی ان کی اجازت سے تو اس کی قیمت ادا کی جائے گی اور جس نے بغیر اجازت بنائی اسے اکھاڑ دیا جائے گا۔“
عمر بن قیس مکی ضعیف ہے، اس سے دلیل نہیں لی جاتی، اور اس سے نیچے کے راوی بھی ضعیف ہیں۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب العارية/حدیث: 11492]
عمر بن قیس مکی ضعیف ہے، اس سے دلیل نہیں لی جاتی، اور اس سے نیچے کے راوی بھی ضعیف ہیں۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب العارية/حدیث: 11492]
تخریج الحدیث: «ضعيف»
الحكم على الحديث: ضعيف
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 11492 in Urdu