السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2437. -- باب: تحريم الغصب وأخذ أموال الناس بغير حق
-- باب: غصب کرنے اور لوگوں کے مال ناحق لینے کی حرمت کا بیان۔
حدیث نمبر: 11494
وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، أنبأ أَبُو سَعِيدٍ أَحْمَدُ بْنُ يَعْقُوبَ الثَّقَفِيُّ، ثنا أَبُو بَكْرٍ عُمَرُ بْنُ حَفْصٍ السَّدُوسِيُّ، ثنا عَاصِمُ بْنُ عَلِيٍّ، فَذَكَرَهُ بِإِسْنَادِهِ نَحْوَهُ، إِلَّا أَنَّهُ قَالَ:" أَلَا أِيُّ بَلَدٍ"،" أَلَا أِيُّ يَوْمٍ" وَقَالَ:" أَلَا شَهْرُنَا هَذَا"،" أَلَا بَلَدُنَا هَذَا"،" أَلَا يَوْمُنَا هَذَا"، وَزَادَ فِيهِ:" مِنْ شَهْرِكُمْ هَذَا"، وَزَادَ فِي آخِرِهِ: وَقَالَ:" وَيْحَكُمْ" أَوْ" وَيْلَكُمْ لَا تَرْجِعُوا بَعْدِي كُفَّارًا يَضْرِبُ بَعْضُكُمْ رِقَابَ بَعْضٍ" رَوَاهُ الْبُخَارِيُّ فِي الصَّحِيحِ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ اللهِ، عَنْ عَاصِمِ بْنِ عَلِيٍّ.
ایک سند کے ساتھ اسی طرح روایت ہے، مگر اس میں یہ ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”سنو! کون سا شہر“ اور ”سنو! کون سا دن“ اور (لوگوں کے جواب میں) یہ ہے: ”سنو! ہمارا یہ مہینہ“، ”سنو! ہمارا یہ شہر“، ”سنو! ہمارا یہ دن“۔ اور اس میں ”تمہارے اس مہینے میں“ کا اضافہ ہے، اور آخر میں یہ اضافہ ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”افسوس ہے تم پر“ یا ”ہلاکت ہو تمہارے لیے! میرے بعد تم کفر میں نہ لوٹ جانا کہ تم ایک دوسرے کی گردنیں اتارنے لگ جاؤ۔“ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب العارية/حدیث: 11494]
تخریج الحدیث: «صحيح»
الحكم على الحديث: صحيح
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 11494 in Urdu