السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2452. -- باب:
-- باب:
حدیث نمبر: 11609
وَأَخْبَرَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ الْحَسَنِ، وَأَبُو زَكَرِيَّا بْنُ أَبِي إِسْحَاقَ، قَالَا: ثنا أَبُو الْعَبَّاسِ الْأَصَمُّ، أنبأ مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ بْنِ عَبْدِ الْحَكَمِ، أنبأ ابْنُ وَهْبٍ، أَخْبَرَنِي ابْنُ لَهِيعَةَ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللهِ، أَنَّهُ سَأَلَهُ عَنِ الرَّجُلِ يُعْطِي الْمَالَ قِرَاضًا فَيَشْتَرِطُ لَهُ كَمَا أَعْطَاهُ نَحْوَ يَوْمِ يَأْخُذُهُ، قَالَ:" لَا بَأْسَ بِذَلِكَ".
سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما سے ایک آدمی کے بارے میں سوال کیا گیا جو کسی کو قراض (مضاربت) کے طور پر مال دیتا ہے اور یہ شرط لگاتا ہے کہ جس دن وہ اسے واپس لے گا اس کے قریب اسے ویسا ہی ملے گا جیسا اس نے دیا تھا، تو انہوں نے فرمایا: اس میں کوئی حرج نہیں۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الشفعة/حدیث: 11609]
تخریج الحدیث: «ضعيف»
الحكم على الحديث: ضعيف
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 11609 in Urdu