السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2452. -- باب:
-- باب:
حدیث نمبر: 11610
وَأَخْبَرَنَا أَبُو بَكْرٍ، وَأَبُو زَكَرِيَّا، قَالَا: ثنا أَبُو الْعَبَّاسِ، أنبأ مُحَمَّدٌ، أنبأ ابْنُ وَهْبٍ، أَخْبَرَنِي ابْنُ لَهِيعَةَ، وَحَيْوَةُ بْنُ شُرَيْحٍ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْأَسَدِيِّ، عَنْ عُرْوَةَ بْنِ الزُّبَيْرِ، عَنْ حَكِيمِ بْنِ حِزَامٍ أَنَّهُ كَانَ يَدْفَعُ الْمَالَ مُقَارَضَةً إِلَى الرَّجُلِ وَيَشْتَرِطُ عَلَيْهِ أَنْ لَا يَمُرَّ بِهِ بَطْنَ وَادٍ، وَلَا يَبْتَاعَ بِهِ حَيَوَانًا، وَلَا يَحْمِلَهُ فِي بَحْرٍ، فَإِنْ فَعَلَ شَيْئًا مِنْ ذَلِكَ فَقَدْ ضَمِنَ ذَلِكَ الْمَالَ، قَالَ:" فَإِذَا تَعَدَّى أَمْرَهُ ضَمِنَهُ مَنْ فَعَلَ ذَلِكَ" وَقَدْ رُوِيَ فِيهِ حَدِيثٌ مُسْنَدٌ ضَعِيفٌ.
سیدنا حکیم بن حزام رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ وہ کسی آدمی کو قراض (مضاربت) کے طور پر مال دیتے تھے اور شرط لگاتے تھے کہ وہ مال کے ساتھ کسی وادی سے نہ گزرے گا، اور نہ کوئی حیوان خریدے گا، اور نہ سمندر میں لے کر جائے گا؛ اگر اس نے ان کاموں میں سے کوئی کام کیا تو وہ مال کا ضامن ہوگا، فرمایا: جب اس نے حد سے تجاوز کیا تو جو اس نے کیا وہ اس کا ضامن ہوگا۔
اس بارے میں ایک ضعیف مسند حدیث بھی مروی ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الشفعة/حدیث: 11610]
اس بارے میں ایک ضعیف مسند حدیث بھی مروی ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الشفعة/حدیث: 11610]
تخریج الحدیث: «صحيح»
الحكم على الحديث: صحيح
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 11610 in Urdu