السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
264. -- باب: ذكر الأخبار التي يتفرق بها الكلب عن غيره على طريق الاختصار
-- باب: اختصار کے ساتھ ان احادیث کا ذکر جن کے ذریعے کتے کا حکم دیگر جانوروں سے مختلف ہوتا ہے
حدیث نمبر: 1188
أَخْبَرَنَا أَبُو سَعِيدِ بْنُ أَبِي عَمْرٍو، ثنا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ، ثنا الْعَبَّاسُ الدُّورِيُّ، ثنا أَبُو النَّضْرِ، وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، ثنا الْعَبَّاسُ بْنُ الْحَسَنِ الْقَاضِي، ثنا الْحَارِثُ بْنُ أَبِي أُسَامَةَ، ثنا أَبُو النَّضْرِ هَاشِمُ بْنُ الْقَاسِمِ، ثنا عِيسَى يَعْنِي ابْنَ الْمُسَيِّبِ، قَالَ: حَدَّثَنِي أَبُو زُرْعَةَ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَأْتِي دَارَ قَوْمٍ مِنَ الْأَنْصَارِ وَدُونَهُمْ دَارٌ لَا يَأْتِيهَا فَشَقَّ ذَلِكَ عَلَيْهِمْ فَقَالُوا: يَا رَسُولَ اللهِ تَأْتِي دَارَ فُلَانٍ وَلَا تَأْتِي دَارَنَا؟ فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" إِنَّ فِي دَارِكُمْ كَلْبًا" قَالَ: فَإِنَّ فِي دَارِهِمْ سِنَّوْرًا فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" السِّنَّوْرُ سَبُعٌ" أَخْبَرَنَا أَبُو سَعْدٍ الْمَالِينِيُّ، قَالَ: قَالَ أَبُو أَحْمَدَ بْنُ عَدِيٍّ الْحَافِظُ: عِيسَى بْنُ الْمُسَيِّبِ صَالِحٌ فِيمَا يَرْوِيهِ وَأَخْبَرَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ الْحَارِثِ الْفَقِيهُ، قَالَ: قَالَ عَلِيُّ بْنُ عُمَرَ الْحَافِظُ: عِيسَى بْنُ الْمُسَيِّبِ صَالِحُ الْحَدِيثِ.
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم انصار کے گھروں میں آتے تھے اور ان کے علاوہ بھی گھر تھے لیکن ان میں نہیں آتے تھے، ان پر یہ گراں گزرا تو انہوں نے عرض کیا: اے اللہ کے رسول! آپ فلاں کے گھروں میں جاتے ہیں اور ہمارے گھر نہیں آتے۔ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تمہارے گھر میں کتا ہے۔“ انہوں نے کہا: ان کے گھروں میں تو بلی ہے۔ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”بلی بھی درندہ ہے۔“ (ب) ابواحمد بن عدی رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ روایت بیان کرنے میں عیسیٰ بن مسیب صالح ہے۔ (ج) حافظ علی بن عمر رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ عیسیٰ بن مسیب صالح الحدیث ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الطهارة/حدیث: 1188]
تخریج الحدیث: «ضعيف»
الحكم على الحديث: ضعيف
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 1188 in Urdu