السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2606. -- باب: الوصية بالثلث
-- باب: ایک تہائی مال کی وصیت کرنے کا بیان
حدیث نمبر: 12568
وَأَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَيْنِ بْنُ بِشْرَانَ، أنا إِسْمَاعِيلُ بْنُ مُحَمَّدٍ الصَّفَّارُ، ثنا زَكَرِيَّا بْنُ يَحْيَى بْنِ رَاشِدٍ، ثنا سُفْيَانُ، فَذَكَرَهُ بِنَحْوٍ مِنْ مَعْنَاهُ، إِلَّا أَنَّهُ قَالَ:" إِنَّكَ لَنْ تُنْفِقَ نَفَقَةً إِلَّا أُجِرْتَ فِيهَا حَتَّى اللُّقْمَةَ تَرْفَعُهَا إِلَى فِي امْرَأَتِكَ" قُلْتُ: يَا رَسُولَ اللهِ، أُخَلَّفُ عَنْ هِجْرَتِي؟ قَالَ:" إِنَّكَ لَنْ تُخَلَّفَ بَعْدِي فَتَعْمَلَ عَمَلًا تُرِيدُ بِهِ الْجَنَّةَ إِلَّا ازْدَدْتَ رِفْعَةً وَدَرَجَةً، وَلَعَلَّكَ أَنْ تُخَلَّفَ حَتَّى يَنْتَفِعَ بِكَ أَقْوَامٌ وَيُضَرَّ بِكَ آخَرُونَ" ثُمَّ ذَكَرَ الْبَاقِيَ بِنَحْوِهِ. رَوَاهُ الْبُخَارِيُّ فِي الصَّحِيحِ عَنِ الْحُمَيْدِيِّ، وَرَوَاهُ مُسْلِمٌ عَنْ قُتَيْبَةَ وَغَيْره، كُلُّهُمْ عَنْ سُفْيَانَ، وَسُفْيَانُ خَالَفَ الْجَمَاعَةَ فِي قَوْلِهِ: عَامَ الْفَتْحِ، وَالْمَحْفُوظُ: عَامَ حِجَّةِ الْوَدَاعِ.
ایک سند سے منقول ہے کہ ”تو جو بھی خرچ کرے گا تجھے اس کا اجر دیا جائے گا یہاں تک کہ ایک لقمہ جو تو اپنی بیوی کے منہ میں رکھے گا“۔ میں نے کہا: اے اللہ کے رسول! میں اپنی ہجرت سے پیچھے رہ جاؤں گا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تو میرے بعد زندہ رہے گا تو عمل کرے گا جنت کے ارادے سے تو تیرے درجات بلند ہوں گے اور شاید تو زندہ رہے یہاں تک کہ کچھ لوگ تجھ سے نفع اٹھائیں اور کچھ نقصان پائیں گے“۔
سفیان نے ”فتح مکہ کے سال“ کہنے میں جماعت کی مخالفت کی ہے، محفوظ ”حجۃ الوداع کا سال“ ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الوصايا/حدیث: 12568]
سفیان نے ”فتح مکہ کے سال“ کہنے میں جماعت کی مخالفت کی ہے، محفوظ ”حجۃ الوداع کا سال“ ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الوصايا/حدیث: 12568]
تخریج الحدیث: «صحيح»
الحكم على الحديث: صحيح
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 12568 in Urdu