السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2638. -- باب: ما جاء في تأديب اليتيم
-- باب: یتیم کی تربیت و تادیب کے متعلق جو مروی ہے
حدیث نمبر: 12674
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، أَخْبَرَنِي أَبُو عَمْرِو بْنُ مَطَرٍ، ثنا يَحْيَى بْنُ مُحَمَّدٍ قَالَ: وَجَدْتُ فِي كِتَابِي، عَنْ عُبَيْدِ اللهِ بْنِ مُعَاذٍ، ثنا أَبِي، ثنا شُعْبَةُ، عَنْ شُمَيْسَةَ قَالَتْ: سَأَلْتُ عَائِشَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهَا عَنْ أَدَبِ الْيَتِيمِ، قَالَتْ:" إِنِّي لَأَضْرِبُ أَحَدَهُمْ حَتَّى يَنْبَسِطَ".
شمسیہ کہتی ہیں، میں نے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے یتیم کو ادب سکھانے کے بارے میں سوال کیا تو انہوں نے فرمایا: میں ان میں سے کسی ایک کو مارتی ہوں یہاں تک کہ وہ خوش ہو جائے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الوصايا/حدیث: 12674]
تخریج الحدیث: «صحيح۔ بخاري في الادب 142»
الحكم على الحديث: صحيح
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 12674 in Urdu