السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2669. -- باب: ما جاء في سهم البراذين والمقاريف والهجين
-- باب: براذین، مقاریف اور ہجین (مختلف نسلوں کے گھوڑوں) کے حصے کے متعلق جو مروی ہے
حدیث نمبر: 12883
أَخْبَرَنَاهُ أَبُو سَعْدٍ، أنا أَبُو أَحْمَدَ، ثنا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ بْنِ يُونُسَ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ عَوْفٍ، ثنا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْجُرْجَانِيُّ، ثنا حَمَّادُ بْنُ خَالِدٍ، فَذَكَرَهُ. وَزَادَ فِي مَتْنِهِ:" لِلْفَرَسِ سَهْمَانِ، وَلِلْهَجِينِ سَهْمٌ" قَالَ أَبُو أَحْمَدَ: هَذَا لَا يُوَصِّلُهُ غَيْرُ أَحْمَدَ، وَأَحَادِيثُهُ لَيْسَتْ بِمُسْتَقِيمَةٍ كَأَنَّهُ يَغْلَطُ فِيهَا.
”گھوڑے کے لیے دو حصے ہیں اور دوغلی نسل کے گھوڑے کے لیے ایک حصہ ہے۔“
ابو احمد (ابن عدی) نے کہا: اسے احمد (جرجانی) کے سوا کوئی موصول بیان نہیں کرتا، اور اس کی احادیث درست نہیں ہیں، گویا وہ ان میں غلطی کرتا ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب قسم الفيء والغنيمة/حدیث: 12883]
ابو احمد (ابن عدی) نے کہا: اسے احمد (جرجانی) کے سوا کوئی موصول بیان نہیں کرتا، اور اس کی احادیث درست نہیں ہیں، گویا وہ ان میں غلطی کرتا ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب قسم الفيء والغنيمة/حدیث: 12883]
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 12883 in Urdu