🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
السنن الكبرى للبيهقي میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
2738. -- باب: لا يأخذون من سهم العاملين بالعمالة شيئا
-- باب: وہ صدقہ وصول کرنے والوں کے حصے میں سے اجرت کے طور پر کچھ نہیں لیں گے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 13240
وَأَخْرَجَهُ مِنْ حَدِيثِ يُونُسَ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، فَقَالَ فِي الْحَدِيثِ: فَقَالَ لَنَا:" إِنَّ هَذِهِ الصَّدَقَةَ إِنَّمَا هِيَ أَوْسَاخُ النَّاسِ وَلَا تَحِلُّ لِمُحَمَّدٍ، وَلَا لِآلِ مُحَمَّدٍ".
ابن شہاب زہری رحمہ اللہ حدیث میں فرماتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں فرمایا: ”صدقہ لوگوں کی میل کچیل ہے اور نہ تو یہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے لیے جائز ہے اور نہ ہی ان کی آل کے لیے۔“ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب قسم الصدقات/حدیث: 13240]
تخریج الحدیث: «صحيح»

الحكم على الحديث: صحيح

Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 13240 in Urdu