السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2827. -- باب: الرجل يخلو بذات محرمه يسافر بها
-- باب: آدمی اپنی محرم عورت کے ساتھ تنہائی اختیار کر سکتا ہے اور اس کے ساتھ سفر کر سکتا ہے
حدیث نمبر: 13562
أَخْبَرَنَا أَبُو الْقَاسِمِ زَيْدُ بْنُ أَبِي هَاشِمٍ الْعَلَوِيُّ، أنبأ أَبُو جَعْفَرِ بْنُ دُحَيْمٍ، ثنا إِبْرَاهِيمُ بْنُ عَبْدِ اللهِ، وَثَنًا وَكِيعٌ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ أَبِي صَالِحٍ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صلَّى الله عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" لَا تُسَافِرِ امْرَأَةٌ ثَلَاثَةَ أَيَّامٍ، فَصَاعِدًا إِلَّا مَعَ أَبِيهَا أَوِ ابْنِهَا أَوْ أَخِيهَا أَوْ زَوْجِهَا أَوْ ذِي مَحْرَمٍ"، رَوَاهُ مُسْلِمٌ فِي الصَّحِيحِ عَنْ أَبِي كُرَيْبٍ وَغَيْرُهُ عَنْ وَكِيعٍ، وَاللهُ أَعْلَمُ.
ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”کوئی عورت اکیلی تین دن یا اس سے زیادہ کا سفر نہ کرے مگر یہ کہ اس کے ساتھ اس کا باپ ہو یا بیٹا ہو یا بھائی ہو یا خاوند ہو یا کوئی اور محرم ہو۔“ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب النكاح/حدیث: 13562]
تخریج الحدیث: «صحيح۔ مسلم 827»
الحكم على الحديث: صحيح
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 13562 in Urdu