🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
السنن الكبرى للبيهقي میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
2828. -- باب: ما جاء في الرجل ينظر إلى عورة الرجل والمرأة تنظر إلى عورة المرأة ويفضي كل واحد منهما إلى صاحبه
-- باب: مرد کا مرد کے ستر کو دیکھنے اور عورت کا عورت کے ستر کو دیکھنے اور ان میں سے ہر ایک کا دوسرے کے ساتھ ایک ہی کپڑے میں لیٹنے کے متعلق جو مروی ہے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 13563
حَدَّثَنَا أَبُو مُحَمَّدٍ عَبْدُ اللهِ بْنُ يُوسُفَ الْأَصْبَهَانِيُّ رَحِمَهُ اللهُ، أنبأ أَبُو عَبْدِ اللهِ ⦗١٥٩⦘ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ الشَّيْبَانِيُّ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ رَجَاءٍ السِّنْدِيُّ، ثنا هَنَّادُ بْنُ السَّرِيِّ، ثنا أَبُو الْأَحْوَصِ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ أَبِي وَائِلٍ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ مَسْعُودٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ قَالَ:" نَهَى رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ تُبَاشِرَ الْمَرْأَةُ الْمَرْأَةَ فِي ثَوْبٍ وَاحِدٍ أَجْلَ أَنْ تَصِفَهَا لِزَوْجِهَا حَتَّى كَأَنَّهُ يَنْظُرُ إِلَيْهَا، وَنَهَانَا إِذَا كُنَّا ثَلَاثًا أَنْ يُنَاجِيَ اثْنَانِ دُونَ وَاحِدٍ مِنْ أَجْلِ أَنْ يُحْزِنَهُ حَتَّى يَخْتَلِطَ النَّاسُ" رَوَاهُ مُسْلِمٌ فِي الصَّحِيحِ عَنْ هَنَّادِ بْنِ السَّرِيِّ، وَأَخْرَجَهُ الْبُخَارِيُّ مِنْ وَجْهَيْنِ آخَرَيْنِ عَنْ مَنْصُورٍ.
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے منع فرمایا ہے کہ: ”کوئی عورت کسی عورت کے ساتھ ایک ہی کپڑے میں نہ لیٹے، پھر وہ اپنے خاوند کو اس کے اوصاف بیان کرے، گویا کہ وہ مرد اس عورت کو دیکھ رہا ہے، اور منع فرمایا کہ جب تم تین ہو تو دو آدمی تیسرے کو چھوڑ کر سرگوشی نہ کریں، کیونکہ یہ بات اس کو غم میں ڈال دیتی ہے، یہاں تک کہ وہ لوگوں کے ساتھ مل جائے۔“ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب النكاح/حدیث: 13563]
تخریج الحدیث: «صحيح۔ بخاري 5240۔ مسلم 2184»

الحكم على الحديث: صحيح

Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 13563 in Urdu