السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2831. -- باب: ما جاء في معانقة الرجل الرجل، إذا لم تكن مؤدية إلى تحريك شهوة
-- باب: مرد کا مرد سے معانقہ (گلے ملنے) کے متعلق جو مروی ہے جب کہ وہ شہوت ابھارنے کا سبب نہ بنے
حدیث نمبر: 13573
وَأَمَّا الْحَدِيثُ الَّذِي أَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُقْرِئِ، ثنا الْحَسَنُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ، ثنا يُوسُفُ بْنُ يَعْقُوبَ، ثنا أَبُو الرَّبِيعِ، ثنا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ، ثنا حَنْظَلَةُ بْنُ عُبَيْدِ اللهِ قَالَ: سَمِعْتُ أَنَسَ بْنَ مَالِكٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ قَالَ: قِيلَ: يَا رَسُولَ اللهِ أَيَنْحَنِي بَعْضُنَا لِبَعْضٍ إِذَا الْتَقَيْنَا؟ قَالَ:" لَا" قَالَ: فَيَلْتَزِمُ بَعْضُنَا بَعْضًا؟ قَالَ:" لَا" قَالَ: فَيُصَافِحُ بَعْضُنَا بَعْضًا؟ قَالَ:" نَعَمْ"، وَهَذَا يَتَفَرَّدُ بِهِ حَنْظَلَةُ السَّدُوسِيُّ وَقَدْ كَانَ اخْتَلَطَ، تَرَكَهُ يَحْيَى الْقَطَّانُ لِاخْتِلَاطِهِ، وَاللهُ أَعْلَمُ.
انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ کہا گیا: اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم ! کیا جب ہم ملاقات کریں تو ایک دوسرے کے لیے جھکیں؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”نہیں“۔ پھر پوچھا: ہم ایک دوسرے کو گلے مل لیں؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”نہیں“، پھر پوچھا: مصافحہ کر لیں؟ تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ہاں“۔
اس روایت کو بیان کرنے میں حنظلہ سدوسی منفرد ہیں اور وہ اختلاط کا شکار ہو گئے تھے، یحییٰ قطان نے ان کے اختلاط کی وجہ سے انہیں ترک کر دیا تھا۔ واللہ اعلم۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب النكاح/حدیث: 13573]
اس روایت کو بیان کرنے میں حنظلہ سدوسی منفرد ہیں اور وہ اختلاط کا شکار ہو گئے تھے، یحییٰ قطان نے ان کے اختلاط کی وجہ سے انہیں ترک کر دیا تھا۔ واللہ اعلم۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب النكاح/حدیث: 13573]
تخریج الحدیث: «ضعيف»
الحكم على الحديث: ضعيف
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 13573 in Urdu