السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
286. -- باب: ما ورد في المسح على النعلين
-- باب: جوتوں پر مسح کرنے کے بارے میں وارد احادیث کا بیان
حدیث نمبر: 1359
أَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ بْنُ عَبْدَانَ، أنبأ سُلَيْمَانُ بْنُ أَحْمَدَ الطَّبَرَانِيُّ، ثنا إِبْرَاهِيمُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عُمَرَ الْوَكِيعِيُّ، حَدَّثَنِي أَبِي، ثنا زَيْدُ بْنُ الْحُبَابِ، ثنا سُفْيَانُ فَذَكَرَهُ بِإِسْنَادِهِ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ" مَسَحَ عَلَى النَّعْلَيْنِ" ⦗٤٢٩⦘ وَالصَّحِيحُ رِوَايَةُ الْجَمَاعَةِ وَرَوَاهُ عَبْدُ الْعَزِيزِ الدَّرَاوَرْدِيُّ وَهِشَامُ بْنُ سَعْدٍ عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ فَحَكَيَا فِي الْحَدِيثِ رَشَّ عَلَى الرِّجْلِ وَفِيهَا النَّعْلُ وَذَلِكَ يَحْتَمِلُ أَنْ يَكُونَ غَسَلَهَا فِي النَّعْلِ، فَقَدْ رَوَاهُ سُلَيْمَانُ بْنُ بِلَالٍ وَمُحَمَّدُ بْنُ عَجْلَانَ وَوَرْقَاءُ بْنُ عُمَرَ وَمُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرِ بْنِ أَبِي كَثِيرٍ عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ فَحَكَوْا فِي الْحَدِيثِ غَسْلَهُ رِجْلَيْهِ وَالْحَدِيثُ حَدِيثٌ وَاحِدٌ وَالْعَدَدُ الْكَثِيرُ أَوْلَى بِالْحِفْظِ مِنْ عَدَدِ الْيَسِيرِ مَعَ فَضْلِ حِفْظِ مِنْ حَفِظَ فِيهِ الْغَسْلَ بَعْدَ الرَّشِّ عَلَى مَنْ لَمْ يَحْفَظْهُ.
سفیان رحمہ اللہ نے ہم کو اسی سند سے بیان کیا کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے جوتیوں پر مسح کیا۔ صحیح جماعت کی روایت ہے۔ (ب) عبدالعزیز دراوردی اور ہشام بن سعد نے زید بن اسلم رحمہ اللہ سے جوتے سمیت پاؤں پر چھینٹے مارنا بیان کیا ہے، لیکن یہ بھی احتمال ہے کہ انہوں نے جوتوں سمیت پاؤں دھونا ہو۔ زید بن اسلم رحمہ اللہ سے دوسرے راوی بیان کرتے ہیں کہ دونوں پاؤں دھوئے جائیں۔ حدیث ایک ہی ہے، اور زیادہ تعداد (کے راوی) کم تعداد کی نسبت حفظ کے زیادہ لائق ہیں، خاص طور پر اس لیے کہ جنہوں نے چھینٹے مارنے کے بعد دھونا یاد رکھا انہیں ان پر فضیلت حاصل ہے جنہوں نے اسے یاد نہیں رکھا۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الطهارة/حدیث: 1359]
تخریج الحدیث: «صحيح لغيرهٖ»
الحكم على الحديث: صحيح لغيرهٖ
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 1359 in Urdu