🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
السنن الكبرى للبيهقي میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
2842. -- باب: ما جاء في إنكاح الآباء الأبكار
-- باب: ان روایات کے بیان میں کہ باپ اپنی کنواری بیٹیوں کا نکاح کر سکتے ہیں۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 13675
وَأَخْبَرَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ الْحَارِثِ، أَنْبَأَ أَبُو الْحَسَنِ الدَّارَقُطْنِيُّ الْحَافِظُ قَالَ: الصَّحِيحُ مُرْسَلٌ، وَقَوْلُ شُعَيْبٍ وَهْمٌ، وَذَكَرَهُ الْأَثْرَمُ، لِأَحْمَدَ بْنِ حَنْبَلٍ فَأَنْكَرَهُ، وَقَدْ رُوِيَ مِنْ وَجْهٍ آخَرَ ضَعِيفٌ عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ، عَنْ جَابِرٍ وَلَيْسَ بِمَشْهُورٍ، وَإِنْ صَحَّ ذَلِكَ، فَكَأَنَّهُ كَانَ وَضَعَهَا فِي غَيْرِ كُفْوٍ فَخَيَّرَهَا النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، وَفِي مِثْلِ ذَلِكَ.
ایضاً
امام دارقطنی رحمہ اللہ کہتے ہیں: صحیح یہ ہے کہ یہ مرسل ہے اور شعیب کی روایت وہم ہے۔ اثرم نے اسے امام احمد بن حنبل رحمہ اللہ کے سامنے ذکر کیا تو انہوں نے اس کا انکار کیا۔ یہ ایک اور ضعیف طریق سے ابوالزبیر عن جابر بھی روایت کی گئی ہے اور وہ مشہور نہیں ہے۔ اگر یہ صحیح ہو تو گویا اس نے اس کا نکاح غیر کفو میں کیا تھا تو نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اسے ایسی صورت میں اختیار دیا۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب النكاح/حدیث: 13675]
تخریج الحدیث: «صحيح»

الحكم على الحديث: صحيح

Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 13675 in Urdu