السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2857. -- باب: اعتبار الكفاءة
-- باب: نکاح میں کفاءت (برابری و ہمسری) کا اعتبار کرنے کا بیان۔
حدیث نمبر: 13757
أَخْبَرَنَا عَلِيُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدَانَ، أنبأ أَحْمَدُ بْنُ عُبَيْدٍ الصَّفَّارُ، ثنا أَحْمَدُ بْنُ عَلِيٍّ، وَجَعْفَرُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْفِرْيَابِيُّ، فَرَّقَهُمَا قَالَا: ثنا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ، ثنا عَبْدُ اللهِ بْنُ وَهْبٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ عَبْدِ اللهِ الْجُهَنِيِّ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عُمَرَ بْنِ عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ جَدِّهِ، أَنَّ رَسُولَ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَهُ:" يَا عَلِيُّ ثَلَاثَةٌ لَا تُؤَخِّرْهَا الصَّلَاةُ إِذَا أَتَتْ، وَالْجِنَازَةُ إِذَا حَضَرَتْ، وَالْأَيِّمُ إِذَا وَجَدَتْ كُفُؤًا".
محمد بن عمر بن علی بن ابی طالب رحمہ اللہ اپنے والد سے اور وہ اپنے دادا (سیدنا علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ) سے نقل فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان سے فرمایا: ”تین چیزوں میں تاخیر نہ کرنا: ۱۔ جب نماز کا وقت ہو جائے، ۲۔ جنازہ جب موجود ہو، ۳۔ بیوہ کا نکاح جب کفو موجود ہو۔“ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب النكاح/حدیث: 13757]
تخریج الحدیث: «ضعيف»
الحكم على الحديث: ضعيف
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 13757 in Urdu