السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2862. -- باب: اعتبار السلامة في الكفاءة
-- باب: کفاءت میں (جسمانی و ذہنی) سلامتی کا اعتبار کرنے کا بیان۔
حدیث نمبر: 13773
وَأَخْبَرَنَا أَبُو نَصْرِ بْنُ قَتَادَةَ، أنبأ أَبُو الْحَسَنِ مُحَمَّدُ بْنُ الْحَسَنِ السَّرَّاجُ ثنا يُوسُفُ بْنُ يَعْقُوبَ الْقَاضِي، ثنا عَمْرُو بْنُ مَرْزُوقٍ، أنبأ شُعْبَةُ، عَنْ يَحْيَى، عَنْ سَعِيدٍ يَعْنِي ⦗٢١٩⦘ ابْنَ الْمُسَيِّبِ قَالَ: قَالَ عُمَرُ:" إِذَا تَزَوَّجَ الرَّجُلُ الْمَرْأَةَ وَبِهَا جُنُونٌ أَوْ جُذَامٌ أَوْ بَرَصٌ، أَوْ قَرْنٌ، فَإِنْ كَانَ دَخَلَ بِهَا، فَلَهَا الصَّدَاقُ بِمَسِّهِ إِيَّاهَا وَهُوَ لَهُ عَلَى الْوَلِيِّ" وَاللهُ أَعْلَمُ.
حضرت سعید بن مسیب رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ فرماتے تھے کہ جب کوئی مرد کسی عورت سے شادی کرے اور وہ پاگل یا کوڑھی یا پھلبہری والی ہو، یا اس کی شرمگاہ میں رکاوٹ (قرن) ہو، تو اگر مرد نے اس سے دخول کر لیا تو اس کے چھونے کی وجہ سے عورت کو حق مہر ملے گا اور مرد یہ مہر اس کے ولی سے وصول کرے گا۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب النكاح/حدیث: 13773]
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 13773 in Urdu