السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2872. -- باب: لا يزوج نفسه امرأة هو وليها كما لا يشتري من نفسه شيئا هو ولي بيعه
-- باب: اس بیان میں کہ کوئی شخص خود اپنے ساتھ اس عورت کا نکاح نہیں کر سکتا جس کا وہ ولی ہو، جیسا کہ وہ خود سے کوئی ایسی چیز نہیں خرید سکتا جسے بیچنے کا وہ مجاز (وکیل یا ولی) ہو۔
حدیث نمبر: 13815
أَخْبَرَنَا أَبُو عَلِيٍّ رَوْحُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عُمَرَ بْنِ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدِ الرَّحِيمِ التَّمِيمِيُّ الْأَصْبَهَانِيُّ، أنا أَبُو يَعْلَى الزُّبَيْرِيُّ، ثنا أَبُو الْعَبَّاسِ أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الْحُسَيْنِ الْمَاسَرْجِسِيُّ، ثنا الْحَسَنُ بْنُ عِيسَى، ثنا ابْنُ الْمُبَارَكِ، عَنْ هَمَّامٍ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ:" لَا نِكَاحَ إِلَّا بِأَرْبَعٍ خَاطِبٍ وَوَلِيٍّ وَشَاهِدَيْنِ" هَذَا إِسْنَادٌ صَحِيحٌ إِلَّا أَنَّ قَتَادَةَ لَمْ يُدْرِكِ ابْنَ عَبَّاسٍ، وَرُوِيَ مِنْ وَجْهٍ آخَرَ ضَعِيفٍ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ مَرْفُوعًا وَالْمَشْهُورُ عَنْهُ مَوْقُوفٌ، وَرُوِيَ ذَلِكَ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنْ وَجْهٍ آخَرَ.
قتادہ سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے نقل فرماتے ہیں کہ نکاح چار کی موجودگی میں ہے: 1۔ نکاح کرنے والا، 2۔ ولی، 3۔ دو گواہ۔
یہ سند صحیح ہے، مگر قتادہ نے سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما کو نہیں پایا۔ ایک دوسری ضعیف سند سے یہ سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے مرفوعاً بھی مروی ہے، لیکن ان سے مشہور موقوف ہے، اور ایک دوسری سند سے یہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے بھی مروی ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب النكاح/حدیث: 13815]

تخریج الحدیث: «ضعيف»
الحكم على الحديث: ضعيف
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 13815 in Urdu