السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2872. -- باب: لا يزوج نفسه امرأة هو وليها كما لا يشتري من نفسه شيئا هو ولي بيعه
-- باب: اس بیان میں کہ کوئی شخص خود اپنے ساتھ اس عورت کا نکاح نہیں کر سکتا جس کا وہ ولی ہو، جیسا کہ وہ خود سے کوئی ایسی چیز نہیں خرید سکتا جسے بیچنے کا وہ مجاز (وکیل یا ولی) ہو۔
حدیث نمبر: 13816
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، أَخْبَرَنِي أَبُو عَمْرِو بْنُ أَبِي جَعْفَرٍ، ثنا أَبُو الْحَسَنِ أَحْمَدُ بْنُ يُوسُفَ الصَّابُونِيُّ الْفَقِيهُ، بِنَيْسَابُورَ سَنَةَ ثَلَاثِمِائَةٍ، ثنا يَعْقُوبُ بْنُ الْجَرَّاحِ الْخُوَارِزْمِيُّ، ثنا الْمُغِيرَةُ بْنُ مُوسَى، ثنا هِشَامٌ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ:" لَا نِكَاحَ إِلَّا بِوَلِيٍّ وَخَاطِبٍ وَشَاهِدَيْ عَدْلٍ" وَرُوِيَ ذَلِكَ أَيْضًا مِنْ وَجْهٍ آخَرَ ضَعِيفٍ عَنْ أَبِي سَلَمَةَ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ مَرْفُوعًا، وَمِنْ وَجْهٍ آخَرَ ضَعِيفٍ عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهَا مَرْفُوعًا.
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”نکاح چار کی موجودگی میں ہوتا ہے: 1 ولی، 2 نکاح کرنے والا، 3 دو عادل گواہ۔“
یہ روایت ایک دوسری ضعیف سند سے ابوسلمہ کے واسطے سے سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مرفوعاً بھی مروی ہے، اور ایک اور ضعیف سند سے ہشام بن عروہ عن ابیہ عن سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا مرفوعاً بھی مروی ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب النكاح/حدیث: 13816]
یہ روایت ایک دوسری ضعیف سند سے ابوسلمہ کے واسطے سے سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مرفوعاً بھی مروی ہے، اور ایک اور ضعیف سند سے ہشام بن عروہ عن ابیہ عن سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا مرفوعاً بھی مروی ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب النكاح/حدیث: 13816]
تخریج الحدیث: «ضعيف»
الحكم على الحديث: ضعيف
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 13816 in Urdu