السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2917. جماع أبواب نكاح المشرك -- باب: من يسلم وعنده أكثر من أربع نسوة
یہ جامع ابواب ہیں جن میں مشرک کے نکاح سے متعلقہ مسائل کا بیان ہے۔ -- باب: اس شخص کا بیان جو اسلام لائے اور اس کے نکاح میں چار سے زیادہ عورتیں ہوں۔
حدیث نمبر: 14060
أَخْبَرَنَا أَبُو بَكْرٍ أَحْمَدُ بْنُ الْحَسَنِ، وَأَبُو زَكَرِيَّا بْنُ أَبِي إِسْحَاقَ قَالَا: ثنا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ، أنبأ الرَّبِيعُ بْنُ سُلَيْمَانَ، أنبأ الشَّافِعِيُّ، أنبأ ابْنُ أَبِي يَحْيَى، عَنْ إِسْحَاقَ بْنِ عَبْدِ اللهِ، عَنْ أَبِي وَهْبٍ الْجَيْشَانِيِّ، عَنْ أَبِي خِرَاشٍ، عَنِ الدَّيْلَمِيِّ، أَوْ عَنِ ابْنِ الدَّيْلَمِيِّ قَالَ:" أَسْلَمْتُ وَتَحْتِي أُخْتَانِ، فَسَأَلْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَأَمَرَنِي أَنْ أُمْسِكَ أَيَّتَهُمَا شِئْتُ وَأُفَارِقَ الْأُخْرَى"، زَادَ إِسْحَاقُ بْنُ عَبْدِ اللهِ بْنِ أَبِي فَرْوَةَ فِي إِسْنَادِهِ أَبَا خِرَاشٍ، وَإِسْحَاقُ لَا يُحْتَجُّ بِهِ، وَرِوَايَةُ يَزِيدَ بْنِ أَبِي حَبِيبٍ أَصَحُّ وَاللهُ أَعْلَمُ.
ابو خراش، دیلمی یا ابن دیلمی رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ میں نے اسلام قبول کیا تو میرے نکاح میں دو بہنیں تھیں، جب میں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ان میں سے جس کو چاہو رکھ لو، جس کو چاہو چھوڑ دو۔“
اسحاق بن عبداللہ بن ابی فروہ نے اس کی سند میں ابو خراش کا اضافہ کیا ہے، اور اسحاق سے حجت نہیں لی جاتی، اور یزید بن ابی حبیب کی روایت زیادہ صحیح ہے، واللہ اعلم۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب النكاح/حدیث: 14060]
اسحاق بن عبداللہ بن ابی فروہ نے اس کی سند میں ابو خراش کا اضافہ کیا ہے، اور اسحاق سے حجت نہیں لی جاتی، اور یزید بن ابی حبیب کی روایت زیادہ صحیح ہے، واللہ اعلم۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب النكاح/حدیث: 14060]
تخریج الحدیث: «حسن۔ تقدم قبله بغير هذا الاسناد»
الحكم على الحديث: حسن
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 14060 in Urdu