السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2934. -- باب: نكاح المحرم
-- باب: محرم (احرام باندھنے والے) کے نکاح کا بیان۔
حدیث نمبر: 14212
وَرَوَاهُ عُمَرُ بْنُ عَلِيٍّ، عَنْ أَبِي عَاصِمٍ مُرْسَلًا، وَقَالَ: قُلْتُ لِأَبِي عَاصِمٍ: أَنْتَ أَمْلَيْتَهُ عَلَيْنَا مِنَ الرُّقْعَةِ لَيْسَ فِيهِ عَنْ عَائِشَةَ، قَالَ: دَعُوا عَائِشَةَ حَتَّى أَنْظُرَ فِيهِ، قَالَ عَمْرٌو: فَسَمِعْتُ بَعْضَ أَصْحَابِنَا يَقُولُ: قَالَ أَبُو عَاصِمٍ: فَنَظَرْتُ فِيهِ فَوَجَدْتُهُ مُرْسَلًا وَهَذَا فِيمَا أَنْبَأَنِي أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ إِجَازَةً، أَنَّ أَبَا عَلِيٍّ الْحَافِظَ أَخْبَرَهُمْ، أنبأ مُحَمَّدُ بْنُ الْحُسَيْنِ بْنِ مُكْرَمٍ، أنبأ عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ الْحَافِظُ، ثنا أَبُو عَاصِمٍ فَذَكَرَ الْحَدِيثَ وَالْحِكَايَةَ قَالَ الشَّيْخُ رَحِمَهُ اللهُ: وَقَدْ رَوَاهُ مِنْ وَجْهٍ آخَرَ عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهَا وَلَيْسَ بِمَحْفُوظٍ.
عمرو بن علی، حضرت ابو عاصم رحمہ اللہ سے مرسل روایت نقل فرماتے ہیں، کہتے ہیں کہ میں نے ابو عاصم رحمہ اللہ سے کہا: جو آپ نے املا کروایا ہے اس کے اندر حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کا ذکر نہیں ہے، کہنے لگے: چھوڑو، حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کو میں اس میں خود دیکھتا ہوں۔ آخر کار ابو عاصم رحمہ اللہ نے خود کہا کہ میں نے اس کو مرسل ہی پایا ہے۔
یہ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے ایک اور سند سے بھی مروی ہے، لیکن وہ محفوظ نہیں ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب النكاح/حدیث: 14212]
یہ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے ایک اور سند سے بھی مروی ہے، لیکن وہ محفوظ نہیں ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب النكاح/حدیث: 14212]
تخریج الحدیث: «صحيح»
الحكم على الحديث: صحيح
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 14212 in Urdu