السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2969. -- باب: من قال من أغلق بابا أو أرخى سترا فقد وجب الصداق وما روي في معناه
-- باب: اس شخص کا قول جس نے کہا کہ ”جس نے دروازہ بند کر لیا یا پردہ گرا دیا تو مہر واجب ہو گیا“ اور اس معنی میں وارد ہونے والی دیگر روایات کا بیان۔
حدیث نمبر: 14490
وَأَخْبَرَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ الْحَارِثِ الْفَقِيهُ، أنبأ أَبُو مُحَمَّدِ بْنُ حَيَّانَ، ثنا أَبُو الْقَاسِمِ الْبَغَوِيُّ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ الْوَرْكَانِيُّ، ثنا الْقَاسِمُ بْنُ غُصْنٍ، عَنْ جَمِيلِ بْنِ زَيْدٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ" تَزَوَّجَ امْرَأَةً مِنْ غِفَارٍ، فَلَمَّا دَخَلَ عَلَيْهَا وَجَدَ بِكَشْحِهَا بَيَاضًا فَقَالَ:" ضُمِّي إِلَيْكِ ثِيَابَكِ" وَلَمْ يَأْخُذْ مِمَّا آتَاهَا شَيْئًا هَذَا مُخْتَلَفٌ فِيهِ عَلَى جَمِيلِ بْنِ زَيْدٍ كَمَا تَرَى قَالَ الْبُخَارِيُّ لَمْ يَصِحَّ حَدِيثُهُ.
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے بنو غفار کی ایک عورت سے شادی کی، جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم اس پر داخل ہوئے تو اس کے پہلو پر سفیدی کے داغ دیکھے تو فرمایا: ”اپنے کپڑے پہنو۔“ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے جو کچھ دیا تھا واپس نہ لیا۔
اس روایت میں جمیل بن زید پر اختلاف ہے جیسا کہ آپ دیکھ رہے ہیں، امام بخاری رحمہ اللہ نے فرمایا: اس کی حدیث صحیح نہیں۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الصداق/حدیث: 14490]
اس روایت میں جمیل بن زید پر اختلاف ہے جیسا کہ آپ دیکھ رہے ہیں، امام بخاری رحمہ اللہ نے فرمایا: اس کی حدیث صحیح نہیں۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الصداق/حدیث: 14490]
تخریج الحدیث: «ضعيف۔ تقدم قبله»
الحكم على الحديث: ضعيف
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 14490 in Urdu