السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2975. -- باب: أيام الوليمة
-- باب: ولیمے کے دنوں (مدت) کا بیان۔
حدیث نمبر: 14514
وَأَخْبَرَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الْفَارِسِيُّ، أَنْبَأَ إِبْرَاهِيمُ بْنُ عَبْدِ اللهِ، ثنا أَبُو أَحْمَدَ بْنُ فَارِسٍ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْمَاعِيلَ الْبُخَارِيِّ، فِي حَدِيثِ زُهَيْرِ بْنِ عُثْمَانَ قَالَ: لَمْ يَصِحَّ إِسْنَادُهُ وَلَا يُعْرَفُ لَهُ صُحْبَةٌ وَقَالَ ابْنُ عُمَرَ وَغَيْرُهُ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:"" إِذَا دُعِيَ أَحَدُكُمْ إِلَى الْوَلِيمَةِ فَلْيُجِبْ"" وَلَمْ يَخُصَّ ثَلَاثَةَ أَيَّامٍ وَلَا غَيْرَهَا وَهَذَا أَصَحُّ وَذَكَرَ حِكَايَةَ ابْنِ سِيرِينَ.
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما اور دیگر نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے نقل فرماتے ہیں کہ ”جب بھی تم میں سے کسی کو دعوتِ ولیمہ دی جائے تو وہ قبول کرے“، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے تین دن یا اس کے علاوہ کی تخصیص نہیں فرمائی۔
امام بخاری رحمہ اللہ نے زہیر بن عثمان کی حدیث کے بارے میں فرمایا: اس کی سند صحیح نہیں اور ان کا صحابی ہونا معروف نہیں، اور یہ (ابن عمر رضی اللہ عنہما والی) روایت زیادہ صحیح ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الصداق/حدیث: 14514]

تخریج الحدیث: «صحيح۔ متفق عليه»
الحكم على الحديث: صحيح
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 14514 in Urdu