السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2975. -- باب: أيام الوليمة
-- باب: ولیمے کے دنوں (مدت) کا بیان۔
حدیث نمبر: 14515
أَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَيْنِ بْنُ الْفَضْلِ الْقَطَّانُ، أنبأ عَبْدُ اللهِ بْنُ جَعْفَرٍ، ثنا يَعْقُوبُ بْنُ سُفْيَانَ، ثنا سُلَيْمَانُ هُوَ ابْنُ حَرْبٍ ثنا وُهَيْبٌ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنْ مُحَمَّدٍ قَالَ: حَدَّثَتْنِي حَفْصَةُ، أَنَّ سِيرِينَ، عَرَّسَ بِالْمَدِينَةِ" فَأَوْلَمَ فَدَعَا النَّاسَ سَبْعًا" وَكَانَ فِيمَنْ دَعَا أُبَيُّ بْنُ كَعْبٍ،" فَجَاءَ وَهُوَ صَائِمٌ فَدَعَا لَهُمْ بِخَيْرٍ وَانْصَرَفَ" وَكَذَا قَالَهُ حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ عَنْ أَيُّوبَ سَبْعًا إِلَّا أَنَّهُ لَمْ يَذْكُرْ حَفْصَةَ فِي إِسْنَادِهِ، ⦗٤٢٦⦘ وَقَالَ مَعْمَرٌ عَنْ أَيُّوبَ ثَمَانِيَ أَيَّامٍ وَالْأَوَّلُ أَصَحُّ.
حفصہ بنت سیرین رحمہا اللہ فرماتی ہیں کہ سیرین نے مدینہ میں شادی کی تو انہوں نے لوگوں کو سات دن تک ولیمہ کھلایا، ابی بن کعب رضی اللہ عنہ کو بھی دعوت دی تھی، وہ روزہ دار تھے، وہ آئے اور برکت کی دعا کر کے چلے گئے۔
حماد بن زید رحمہ اللہ حضرت ایوب رحمہ اللہ سے نقل فرماتے ہیں، لیکن انہوں نے حفصہ کا تذکرہ نہیں کیا۔ معمر نے ایوب سے آٹھ دن نقل کیے ہیں، لیکن پہلی روایت زیادہ صحیح ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الصداق/حدیث: 14515]
حماد بن زید رحمہ اللہ حضرت ایوب رحمہ اللہ سے نقل فرماتے ہیں، لیکن انہوں نے حفصہ کا تذکرہ نہیں کیا۔ معمر نے ایوب سے آٹھ دن نقل کیے ہیں، لیکن پہلی روایت زیادہ صحیح ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الصداق/حدیث: 14515]
تخریج الحدیث: «صحيح۔ اخرجه الفسوي في معرفه 3/ 140»
الحكم على الحديث: صحيح
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 14515 in Urdu