السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3008. -- باب: ما جاء في تفتيش التمر عند الأكل
-- باب: کھاتے وقت کھجور کو کھول کر چیک کرنے کے متعلق وارد ہونے والی روایات کا بیان۔
حدیث نمبر: 14635
قَالَ: وَنا أَبُو دَاوُدَ، نا مُحَمَّدُ بْنُ كَثِيرٍ، أنا هَمَّامٌ، عَنْ إِسْحَاقَ بْنِ عَبْدِ اللهِ بْنِ أَبِي طَلْحَةَ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يُؤْتَى بِالتَّمْرِ فِيهِ دُودٌ، فَذَكَرَ مَعْنَاهُ وَرُوِيَ عَنِ ابْنِ عُمَرَ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي النَّهْيِ عَنْ شَقِّ التَّمْرَةِ عَمَّا فِي جَوْفِهَا فَإِنْ صَحَّ فَيُشْبِهُ أَنْ يَكُونَ الْمُرَادُ بِهِ وَاللهُ أَعْلَمُ إِذَا كَانَ التَّمْرُ جَدِيدًا، وَالَّذِي رَوَيْنَاهُ وَرَدَ فِي التَّمْرِ إِذَا كَانَ عَتِيقًا.
اسحاق بن عبداللہ بن ابی طلحہ سے نقل کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو کھجوریں دی گئیں جن میں کیڑے تھے۔
(ب) ابن عمر رضی اللہ عنہما نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے کھجور کو درمیان سے پھاڑ کر اس کے اندر کی چیز دیکھنے کی ممانعت نقل کرتے ہیں۔ اگر یہ صحیح ہو تو اس سے مراد، واللہ اعلم، یہ ہے کہ جب کھجور نئی ہو، اور جو حدیث ہم نے روایت کی ہے وہ پرانی کھجور کے بارے میں ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الصداق/حدیث: 14635]

تخریج الحدیث: «ضعيف»
الحكم على الحديث: ضعيف
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 14635 in Urdu