السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3052. -- باب: ما جاء في دخول الحمام
-- باب: حمام (غسل خانے) میں داخل ہونے کے متعلق وارد ہونے والی روایات کا بیان۔
حدیث نمبر: 14809
قَالَ: وَنا ابْنُ وَهْبٍ، أَخْبَرَنِي سَعِيدُ بْنُ أَبِي أَيُّوبَ، وَيَحْيَى بْنُ أَيُّوبَ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ سُلَيْمَانَ، أَنَّهُ سَأَلَ نَافِعًا مَوْلَى ابْنِ عُمَرَ عَنِ الْحَمَّامِ لِلنِّسَاءِ قَالَ:" لَسْنَا نَرَاهُ حَرَامًا، وَلَكِنَّنَا نَنْهَى نِسَاءَنَا عَنْهُ".
عبداللہ بن سلیمان نے سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کے غلام نافع رحمہ اللہ سے عورتوں کے لیے حمام کے بارے میں سوال کیا، انہوں نے کہا: ہم اس کو حرام تو خیال نہیں کرتے ہیں لیکن ہم اپنی عورتوں کو اس سے منع کرتے ہیں۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب القسم والنشوز/حدیث: 14809]
تخریج الحدیث: «ضعيف»
الحكم على الحديث: ضعيف
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 14809 in Urdu