🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
السنن الكبرى للبيهقي میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
3084. -- باب: من قال لأمته أنت علي حرام لا يريد عتاقا
-- باب: اس شخص کا بیان جس نے اپنی لونڈی سے کہا: ”تو مجھ پر حرام ہے“ اور اس کا ارادہ اسے آزاد کرنے کا نہ ہو۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 15078
وَأَخْبَرَنَا أَبُو نَصْرِ بْنُ قَتَادَةَ، أنا أَبُو مَنْصُورٍ النَّضْرَوِيُّ، نا أَحْمَدُ بْنُ نَجْدَةَ، نا سَعِيدُ بْنُ مَنْصُورٍ، نا هُشَيْمٌ، نا دَاوُدُ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، عَنْ مَسْرُوقٍ، أَنَّهُ قَالَ:" إِنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حَلَفَ لِحَفْصَةَ أَنْ لَا يَقْرَبَ أَمَتَهُ وَقَالَ:" هِيَ عَلَيَّ حَرَامٌ"، فَنَزَلَتِ الْكَفَّارَةُ لِيَمِينِهِ وَأُمِرَ أَنْ لَا يُحَرِّمَ مَا أَحَلَّ اللهُ" هَذَا مُرْسَلٌ وَقَدْ رَوَيْنَاهُ مَوْصُولًا فِي الْبَابِ قَبْلَهُ.
شعبی رحمہ اللہ، مسروق رحمہ اللہ سے نقل فرماتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے حفصہ رضی اللہ عنہا کے لیے قسم اٹھائی تھی کہ وہ لونڈی کے قریب نہ جائیں گے اور فرمایا: ”یہ میرے اوپر حرام ہے“، تو قسم کا کفارہ نازل ہوا اور حکم دیا گیا کہ ﴿اللہ کی حلال کردہ چیز کو حرام نہ کریں﴾ [سورة التحريم: 1] ۔
یہ روایت مرسل ہے اور ہم نے اسے پچھلے باب میں موصول سند سے روایت کیا ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الخلع والطلاق/حدیث: 15078]
تخریج الحدیث: «ضعيف»

الحكم على الحديث: ضعيف

Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 15078 in Urdu