السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3175. -- باب: ما جاء في أكثر الحمل
-- باب: مدتِ حمل کی زیادہ سے زیادہ مقدار کے بارے میں وارد شدہ روایات کا بیان۔
حدیث نمبر: 15555
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، أنا مَخْلَدُ بْنُ جَعْفَرٍ، نا مُحَمَّدُ بْنُ جَرِيرٍ، نا الْحَارِثُ بْنُ مُحَمَّدٍ، نا مُحَمَّدُ بْنُ سَعْدٍ، نا مُحَمَّدُ بْنُ عُمَرَ هُوَ الْوَاقِدِيُّ قَالَ: سَمِعْتُ ⦗٧٢٨⦘ مَالِكَ بْنَ أَنَسٍ، يَقُولُ:" قَدْ يَكُونُ الْحَمْلُ سِنِينَ وَأَعْرِفُ مَنْ حَمَلَتْ بِهِ أُمُّهُ أَكْثَرَ مِنْ سَنَتَيْنِ يَعْنِي نَفْسَهُ".
محمد بن عمر واقدی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: میں نے مالک بن انس رحمہ اللہ سے سنا کہ حمل کئی سال تک بھی ہو سکتا ہے اور میں اس کو پہچانتا ہوں جس کے ساتھ اس کی والدہ دو سال سے زیادہ حاملہ ہوئی یعنی مالک بن انس خود۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب العدد/حدیث: 15555]
تخریج الحدیث: «حسن»
الحكم على الحديث: حسن
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 15555 in Urdu