السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3238. -- باب: ما روي فيمن قتل عبده أو مثل به
-- باب: اس شخص کے بارے میں مروی روایات کا بیان جس نے اپنے غلام کو قتل کیا یا اس کا مثلہ کیا (اعضاء کاٹے)۔
حدیث نمبر: 15949
وَأَخْبَرَنَا أَبُو سَعْدٍ الْمَالِينِيُّ، أنبأ أَبُو أَحْمَدَ بْنُ عَدِيٍّ الْحَافِظُ، ثنا عَبْدَانُ، وَعَبْدُ اللهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ نَصْرٍ الرَّمْلِيُّ، قَالَا: ثنا عَبْدُ الْمَلِكِ بْنُ شُعَيْبٍ، حَدَّثَنِي أَبِي، حَدَّثَنِي اللَّيْثُ بْنُ سَعْدٍ، حَدَّثَنِي عُمَرُ بْنُ عِيسَى، فَذَكَرَهُ بِنَحْوِهِ. ⦗٦٦⦘ قَالَ أَبُو أَحْمَدَ: وَهَذَا الْحَدِيثُ لَا أَعْلَمُ رَوَاهُ عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، بِهَذَا الْإِسْنَادِ غَيْرَ عُمَرَ بْنِ عِيسَى، وَعَنْ عُمَرَ، هَذَا غَيْرَ اللَّيْثِ، وَهُوَ مَعْرُوفٌ بِهَذَا، سَمِعْتُ ابْنَ حَمَّادٍ يَذْكُرُ عَنِ الْبُخَارِيِّ أَنَّهُ مُنْكَرُ الْحَدِيثِ.
ایضاً۔
ابو احمد (ابن عدی) رحمہ اللہ فرماتے ہیں: میرے علم میں ابن جریج سے اس سند کے ساتھ اس حدیث کو عمر بن عیسیٰ کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور عمر سے لیث کے سوا کسی نے نہیں، اور وہ اسی (حدیث) کے ساتھ معروف ہے۔ میں نے ابن حماد کو امام بخاری رحمہ اللہ سے یہ ذکر کرتے سنا کہ وہ (عمر بن عیسیٰ) منکر الحدیث ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الجنايات/حدیث: 15949]

Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 15949 in Urdu