🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
السنن الكبرى للبيهقي میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
3274. -- باب: ما جاء في الاستثناء بالقصاص من الجرح والقطع
-- باب: زخم لگانے اور اعضاء کاٹنے کے قصاص میں استثناء کے متعلق وارد شدہ روایات کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 16111
وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، ثنا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ، ثنا أَحْمَدُ بْنُ شَيْبَانَ الرَّمْلِيُّ، ثنا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، ثنا عَمْرٌو، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ طَلْحَةَ بْنِ يَزِيدَ بْنِ رُكَانَةَ، قَالَ: طَعَنَ رَجُلٌ آخَرَ بِقَرْنٍ فِي رِجْلِهِ، فَأَتَى النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ: أَقِدْنِي، فَقَالَ:" انْتَظِرْ" ثُمَّ أَتَاهُ فَقَالَ: أَقِدْنِي، قَالَ:" انْتَظِرْ" ثُمَّ أَتَاهُ الثَّالِثَةَ أَوْ مَا شَاءَ اللهُ فَقَالَ: أَقِدْنِي، فَأَقَادَهُ فَبَرِئَ الْأَوَّلُ وَشُلَّتْ رِجْلُ الْآخَرِ، فَجَاءَ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ" أَقِدْنِي مَرَّةً أُخْرَى، قَالَ:" لَيْسَ لَكَ شَيْءٌ، قَدْ قُلْتُ لَكَ: انْتَظِرْ، فَأَبَيْتَ" وَكَذَلِكَ رَوَاهُ ابْنُ جُرَيْجٍ، وَحَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ وَرُوِيَ مِنْ وَجْهٍ آخَرَ عَنْ جَابِرٍ.
محمد بن طلحہ بن یزید کہتے ہیں کہ ایک شخص نے دوسرے کی ٹانگ کو سینگ سے زخمی کر دیا، وہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس قصاص لینے آیا۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”انتظار کر لو۔“ پھر دوبارہ قصاص لینے آ گیا۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے پھر فرمایا: ”انتظار کر لو۔“ پھر تیسری مرتبہ یا اس سے زائد مرتبہ قصاص طلب کرنے آیا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے قصاص لے کر دے دیا۔ اس شخص کی ٹانگ ٹھیک ہو گئی اور قصاص لینے والے کی مثل ہو گئی تو وہ دوبارہ قصاص کے مطالبے کے لیے آیا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اب تیرے لیے کچھ نہیں، کیا میں نے تجھے کہا نہیں تھا کہ انتظار کر لے؟“ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الجنايات/حدیث: 16111]
تخریج الحدیث: «ضعيف»

الحكم على الحديث: ضعيف

Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 16111 in Urdu