السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3274. -- باب: ما جاء في الاستثناء بالقصاص من الجرح والقطع
-- باب: زخم لگانے اور اعضاء کاٹنے کے قصاص میں استثناء کے متعلق وارد شدہ روایات کا بیان۔
حدیث نمبر: 16113
أَخْبَرَنَا أَبُو سَعْدٍ الْمَالِينِيُّ، أنبأ أَبُو أَحْمَدَ بْنُ عَدِيٍّ، أنبأ أَبُو يَعْلَى، ثنا إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَبْدِ اللهِ بْنِ خَالِدٍ، ثنا الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ، عَنِ ابْنِ لَهِيعَةَ، ثنا أَبُو الزُّبَيْرِ، عَنْ جَابِرٍ، قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" تُقَاسُ الْجِرَاحَاتُ، ثُمَّ يُسْتَأْنَى بِهَا سَنَةً، ثُمَّ يُقْضَى فِيهَا بِقَدْرِ مَا انْتَهَتْ إِلَيْهِ" وَكَذَلِكَ رَوَاهُ جَمَاعَةٌ مِنَ الضُّعَفَاءِ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ، وَمِنْ وَجْهَيْنِ آخَرَيْنِ عَنْ جَابِرٍ، وَلَمْ يَصِحَّ شَيْءٌ مِنْ ذَلِكَ، وَرُوِيَ مِنْ وَجْهٍ آخَرَ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ.
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”زخموں پر قیاس کیا جائے گا اور ایک سال انتظار کیا جائے گا، پھر جو زخم کی حالت ہو گی، اس کے مطابق قصاص لیا جائے گا۔“
اسی طرح اسے ضعیف راویوں کی ایک جماعت نے ابو الزبیر سے روایت کیا ہے، اور دو دوسرے طرق سے بھی جابر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے، لیکن ان میں سے کوئی چیز صحیح نہیں۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الجنايات/حدیث: 16113]
اسی طرح اسے ضعیف راویوں کی ایک جماعت نے ابو الزبیر سے روایت کیا ہے، اور دو دوسرے طرق سے بھی جابر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے، لیکن ان میں سے کوئی چیز صحیح نہیں۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الجنايات/حدیث: 16113]
تخریج الحدیث: «ضعيف»
الحكم على الحديث: ضعيف
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 16113 in Urdu