🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
السنن الكبرى للبيهقي میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
3307. -- باب: السن تضرب فتسود وتذهب منفعتها
-- باب: دانت پر چوٹ لگنے سے اس کا سیاہ ہو جانا اور اس کا فائدہ (منفعت) زائل ہو جانے کے احکامات کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 16268
قَالَ: وَحَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ وَهْبٍ، قَالَ: وَأَخْبَرَنِي مَخْرَمَةُ بْنُ بُكَيْرٍ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: سَمِعْتُ أَبِي يَقُولُ: فِي السِّنِّ إِذَا أُصِيبَتْ فَاسْوَدَّتْ بَعْدَ ذَلِكَ فَسَقَطَتْ فِيهَا عَقْلُهَا كُلُّهُ كَامِلًا،.
مخرمہ بن بکیر رحمہ اللہ اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ میں نے اپنے والد سے سنا وہ فرما رہے تھے: جب دانت پر چوٹ لگے اور اس کے بعد وہ سیاہ ہو کر گر جائے تو اس میں مکمل دیت ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الديات/حدیث: 16268]
تخریج الحدیث: «صحيح»

الحكم على الحديث: صحيح

Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 16268 in Urdu