السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3307. -- باب: السن تضرب فتسود وتذهب منفعتها
-- باب: دانت پر چوٹ لگنے سے اس کا سیاہ ہو جانا اور اس کا فائدہ (منفعت) زائل ہو جانے کے احکامات کا بیان۔
حدیث نمبر: 16269
قَالَ: وَحَدَّثَنَا بَحْرٌ، ثنا ابْنُ وَهْبٍ، أَخْبَرَنِي يَحْيَى بْنُ عَبْدِ اللهِ بْنِ سَالِمٍ، قَالَ: ذُكِرَ لَنَا أَنَّهُ كَانَ مَعَ سَيْفِ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ أَمْرُ الْعُقُولِ: وَفِي السِّنِّ إِذَا اسْوَدَّتْ عَقْلُهَا كَامِلًا، وَإِذَا طُرِحَتْ بَعْدَ ذَلِكَ فَفِي عَقْلِهَا مَرَّةٌ أُخْرَى وَهَذَا مُنْقَطِعٌ.
یحییٰ بن عبداللہ بن سالم کہتے ہیں کہ ہمیں بتایا گیا کہ سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کی تلوار کے ساتھ دیت کے معاملات ملے کہ دانت جب سیاہ ہو جائے تو اس میں مکمل دیت ہے، اگر اس کے بعد وہ اکھڑ جائے تو اس میں دوبارہ دیت ہے۔
یہ روایت منقطع ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الديات/حدیث: 16269]
یہ روایت منقطع ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الديات/حدیث: 16269]
تخریج الحدیث: «ضعيف»
الحكم على الحديث: ضعيف
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 16269 in Urdu