🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
السنن الكبرى للبيهقي میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
3417. -- باب: من قال: من أشرك بالله فليس بمحصن
-- باب: ان ائمہ کے موقف کا بیان جن کے نزدیک جس نے اللہ کے ساتھ شرک کیا وہ محصن (شادی شدہ کے شرعی حکم میں) نہیں ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 16938
فَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ الرَّحْمَنِ السُّلَمِيُّ، وَأَبُو بَكْرِ بْنُ الْحَارِثِ الْفَقِيهُ، قَالَا: أَنْبَأَ عَلِيُّ بْنُ عُمَرَ أَبُو الْحَسَنِ الدَّارَقُطْنِيُّ الْحَافِظُ، قَالَ: لَمْ يَرْفَعْهُ غَيْرُ إِسْحَاقَ، وَيُقَالُ إِنَّهُ رَجَعَ عَنْهُ، وَالصَّوَابُ مَوْقُوفٌ.
امام دارقطنی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: اسے اسحاق کے سوا کسی نے مرفوع بیان نہیں کیا، اور کہا جاتا ہے کہ انہوں نے اس سے رجوع کر لیا تھا، اور درست یہ ہے کہ یہ موقوف ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الحدود/حدیث: 16938]

Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 16938 in Urdu