🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
السنن الكبرى للبيهقي میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
3444. -- باب: ما جاء فيمن أتى جارية امرأته
-- باب: اس شخص کے بارے میں وارد شدہ احکامات کا بیان جس نے اپنی بیوی کی لونڈی سے صحبت کی۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 17076
أَخْبَرَنَاهُ أَبُو سَعْدٍ الْمَالِينِيُّ، أَنْبَأَ أَبُو أَحْمَدَ بْنُ عَدِيٍّ، قَالَ: سَمِعْتُ ابْنَ حَمَّادٍ، يَذْكُرُهُ عَنِ الْبُخَارِيِّ قَالَ الشَّيْخُ رَحِمَهُ اللهُ: حُصُولُ الْإَجْمَاعِ مِنْ فُقَهَاءِ الْأَمْصَارِ بَعْدَ التَّابِعِينَ عَلَى تَرْكِ الْقَوْلِ بِهِ دَلِيلٌ عَلَى أَنَّهُ إِنْ ثَبَتَ صَارَ مَنْسُوخًا بِمَا وَرَدَ مِنَ الْأَخْبَارِ فِي الْحُدُودِ.
امام بخاری رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اس حدیث میں نظر ہے اور حماد اسے بخاری سے ذکر کرتے ہیں، یعنی سابقہ روایت میں۔
شیخ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ تابعین کے بعد مختلف شہروں کے فقہاء کا اس قول کو ترک کرنے پر اجماع اس بات کی دلیل ہے کہ یہ حدیث اگر ثابت ہو تو حدود کے بارے میں وارد ہونے والی احادیث سے منسوخ ہو چکی ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الحدود/حدیث: 17076]
تخریج الحدیث: «صحيح۔ للبخاري»

الحكم على الحديث: صحيح

Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 17076 in Urdu