السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3444. -- باب: ما جاء فيمن أتى جارية امرأته
-- باب: اس شخص کے بارے میں وارد شدہ احکامات کا بیان جس نے اپنی بیوی کی لونڈی سے صحبت کی۔
حدیث نمبر: 17077
أَخْبَرَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ الْحَارِثِ الْأَصْبَهَانِيُّ، أنبأ أَبُو مُحَمَّدِ بْنُ حَيَّانَ، ثنا ابْنُ عَلِيِّ بْنِ بَحْرٍ، ثنا يَحْيَى بْنُ حَبِيبِ بْنِ عَرَبِيٍّ، ثنا خَالِدُ بْنُ الْحَارِثِ، ثنا أَشْعَثُ، قَالَ:" بَلَغَنِي أَنَّ هَذَا، كَانَ قَبْلَ الْحُدُودِ" قَالَ الشَّيْخُ: وَرُوِّينَا عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ مَسْعُودٍ مِنْ قَوْلِهِ مِثْلَ حَدِيثِ سَلَمَةَ بْنِ الْمُحَبِّقِ وَرُوِّينَا عَنْهُ أَنَّهُ قَالَ: اسْتَغْفِرِ اللهَ وَلَا تَعُدْ.
اشعث کہتے ہیں کہ ہمیں یہ بات پہنچی ہے کہ یہ حدود کے نزول سے پہلے تھا۔
شیخ فرماتے ہیں کہ ہمیں سیدنا ابن مسعود رضی اللہ عنہ سے بھی اسی طرح روایت کیا گیا ہے اور یہ بھی روایت کیا گیا ہے کہ اسے فرمایا تھا: ”استغفار کر اور دوبارہ ایسا نہ کرنا۔“ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الحدود/حدیث: 17077]

تخریج الحدیث: «حسن»
الحكم على الحديث: حسن
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 17077 in Urdu