🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

السنن الكبرى للبيهقي میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21812)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
3505. -- باب: ما جاء في إقامة الحد في حال السكر أو حتى يذهب سكره
-- باب: نشے کی حالت میں حد قائم کرنے، یا نشہ اتر جانے تک مؤخر کرنے کے متعلق وارد شدہ احکامات کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 17528
أَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ الرَّفَّاءُ، أنبأ عُثْمَانُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ بِشْرٍ، ثنا إِسْمَاعِيلُ الْقَاضِي، ثنا ابْنُ أَبِي أُوَيْسٍ، وَعِيسَى بْنُ مِينَا قَالَا: ثنا ابْنُ أَبِي الزِّنَادِ، عَنْ أَبِيهِ، عَنِ الْفُقَهَاءِ مِنْ أَهْلِ الْمَدِينَةِ كَانُوا يَقُولُونَ:" لَا يُجْلَدُ السَّكْرَانُ حَتَّى يَصْحُوَ.
(١٧٥٢٨) ابو زناد فقہائِ اہل مدینہ سے نقل فرماتے ہیں کہ نشہ کرنے والے کو نشہ اترنے سے پہلے حد نہیں لگانی چاہیے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الأشربة والحد فيها/حدیث: 17528]

Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 17528 in Urdu