🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
السنن الكبرى للبيهقي میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
3584. -- باب: بيع الطعام في دار الحرب
-- باب: دار الحرب میں کھانا فروخت کرنے کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 18000
أَخْبَرَنَا أَبُو نَصْرِ بْنُ قَتَادَةَ، أنبأ أَبُو الْفَضْلِ بْنُ خَمِيرَوَيْهِ، ثنا أَحْمَدُ بْنُ نَجْدَةَ، ثنا الْحَسَنُ بْنُ الرَّبِيعِ، ثنا عَبْدُ اللهِ بْنُ الْمُبَارَكِ، عَنِ الْأَوْزَاعِيِّ، حَدَّثَنِي أُسَيْدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ خَالِدِ بْنِ الدُّرَيْكِ، قَالَ: سَأَلْتُ ابْنَ مُحَيْرِيزٍ عَنْ بَيْعِ الطَّعَامِ وَالْعَلَفِ بِأَرْضِ الرُّومِ، فَقَالَ: سَمِعْتُ فَضَالَةَ بْنَ عُبَيْدٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ، يَقُولُ:" إِنَّ رِجَالًا يُرِيدُونَ أَنْ يُزِيلُونِي عَنْ دِينِي وَاللهِ لَا يَكُونُ ذَلِكَ حَتَّى أَلْقَى مُحَمَّدًا صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَأَصْحَابَهُ، مَنْ بَاعَ طَعَامًا أَوْ عَلَفًا بِأَرْضِ الرُّومِ مِمَّا أَصَابَ مِنْهَا بِذَهَبٍ أَوْ فِضَّةٍ فَفِيهِ خُمُسُ اللهِ، وَفَيْءُ الْمُسْلِمِينَ".
خالد بن دریک رحمہ اللہ کہتے ہیں: میں نے ابن محیریز رحمہ اللہ سے پوچھا: کیا روم کے علاقہ میں طعام اور جانوروں کے چارہ وغیرہ فروخت ہو سکتے ہیں؟ تو انہوں نے کہا: میں نے سیدنا فضالہ بن عبید رضی اللہ عنہ سے سنا، وہ کہتے تھے کہ کچھ لوگ مجھے میرے دین سے پھسلانا چاہتے ہیں، یہ نہیں ہوگا حتیٰ کہ مجھے موت آ جائے اور میں محمد صلی اللہ علیہ وسلم اور ان کے ساتھیوں سے ملوں، جو کوئی روم کے علاقہ میں وہاں سے حاصل شدہ طعام یا چارہ سونے یا چاندی کے عوض فروخت کرے گا، اس میں اللہ کا خمس بھی ہے اور مسلمانوں کا مالِ فیئ بھی ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب السير/حدیث: 18000]
تخریج الحدیث: «صحيح»

الحكم على الحديث: صحيح

Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 18000 in Urdu