🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
السنن الكبرى للبيهقي میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
3641. -- باب: من قال: لا يفرق بين الأخوين في البيع
-- باب: اس شخص کے بیان میں جس نے کہا: خرید و فروخت میں دو بھائیوں کے درمیان جدائی نہیں ڈالی جائے گی۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 18317
وَرَوَاهُ الزَّعْفَرَانِيُّ عَنْ عَبْدِ الْوَهَّابِ عَنْ سَعِيدٍ عَنِ الْحَكَمِ. أَخْبَرَنَاهُ أَبُو مُحَمَّدٍ عَبْدُ اللهِ بْنُ يُوسُفَ، أنبأ أَبُو سَعِيدِ بْنُ الْأَعْرَابِيِّ، ثنا الْحَسَنُ بْنُ مُحَمَّدٍ الزَّعْفَرَانِيُّ، ثنا عَبْدُ الْوَهَّابِ بْنُ عَطَاءٍ الْخَفَّافُ، ثنا سَعِيدٌ، عَنِ الْحَكَمِ بْنِ عُتَيْبَةَ، فَذَكَرَهُ بِنَحْوِهِ إِلَّا أَنَّهُ قَالَ: عَنْ عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ قَالَ: أَمَرَنِي. كَذَا وَجَدْتُهُ فِي أَصْلِ كِتَابِي عَنْ سَعِيدٍ، وَرَوَاهُ أَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ، عَنْ عَبْدِ الْوَهَّابِ، عَنْ سَعِيدٍ، عَنْ رَجُلٍ، عَنِ الْحَكَمِ.
زعفرانی نے اسے عبدالوہاب سے، انہوں نے سعید سے اور انہوں نے حکم بن عتیبہ سے روایت کیا ہے اور اسی طرح ذکر کیا ہے، البتہ انہوں نے کہا: سیدنا علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، وہ فرماتے ہیں: آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے حکم دیا۔ میں نے اپنی کتاب کے اصل نسخے میں سعید سے اسی طرح پایا ہے۔ اور امام احمد بن حنبل نے اسے عبدالوہاب سے، انہوں نے سعید سے، انہوں نے ایک آدمی سے اور اس نے حکم سے روایت کیا ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب السير/حدیث: 18317]

Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 18317 in Urdu